فہیم آپ نے لڑکیوں کو بھی پیچھے چھور دیا اس تصویر میں ۔
اففف آپی دیکھا آپ نے
ایک دن آئے گا میرے بال بھی اتنے لمبے ہو جائیں گے
وہ میں نے پھر سے کٹوا دیے بھیا
چھوٹے بال اچھے ہیں
مجھے نہیں بڑے کرنے
بس ہوتے ہیں ناں
کوئی ہمارے ساتھ کھانا کھائے گا؟
مجھے لگا کہ کہہ رہے ہیں کہ کون ہمارے ساتھ گانا گائے گا
وہ تو پھر غور کیا تو معلوم ہوا کہ کھانے کے متعلق فرما رہے ہیں۔
ویسے جو تناول فرما رہے ہیں اسی میں سے ایک لقمہ ہمارا سوچ کر کھالیجئے
ہم نے تو کھا لیا ہے بھیا ۔کوئی ہمارے ساتھ کھانا کھائے گا؟
ہم نے سنا ہے کہ آپ کو چکن کڑاہی بالکل بھی پسند نہیں۔ خیر آپ کے حوالے سے ایک نوالہ کھائے لیتے ہیں۔
@فہیم بھیا چکن کڑاہی کی ترکیب پلیز ۔
ہی ہی ہی ۔۔یہ کیا آپ میں شگفتہ آپی کی روح حلول کرگئی ہے
@فہیم بھیا چکن کڑاہی کی ترکیب پلیز ۔
@فہیم بھیا چکن کڑاہی کی ترکیب پلیز ۔
چلیں ہم ذرا الگ سی ایک ترکیب بتاتے ہیں۔
بون لیس چکن لیجئے اور ٹماٹر لیجئے اچھی تعداد میں۔
ٹماٹروں کو ہلکا سا بوائل کرکے ان کا چھلکا الگ کرلیجئے اور پھر اسے میش کرلیں۔
پھر جیسے ٹماٹر کی چٹنی بنتی ہے اس طرح اس میں ہری مرچیں اور پیاز اور مسالہ جات وغیرہ شامل کرکے بھونیں۔
الگ سے پین میں چکن کو ہلکا سا فرائی کرکے اس پیوری میں شامل کردیجئے اور تھوڑا سا مزید پکالیجئے۔ کہ چکن اچھا والا گل جائے
اور مسالہ اس میں رچ بس جائے۔
اس ہم ٹماٹو پیوری میں بنی چکن کڑاہی کہتے ہیں۔
ویسے چکن کڑاہی کی ترکیبیں الگ الگ
امی جو گھر میں بناتی ہیں اس میں پیاز شامل کرتی ہیں۔
اور اگر بازار سے پیکٹ منگایا جائے تو اس میں پیاز کا کہیں ذکر ہی نہیں ہوتا
کل آزمائیں گے ان شاء اللہ ۔چلیں ہم ذرا الگ سی ایک ترکیب بتاتے ہیں۔