فہیم
لائبریرین
میں بھی ٹھیک ہوں ، نئی تازی یہ ہے کہ کل موڈیم نے تنگ کیا اور آج ہم نے بھتیجا کمپنی کے ساتھ سموسہ پارٹی کی
واؤؤؤؤؤ،
یعنی مزے دار پارٹی
کتنے سموسوں پر ہاتھ صاف کیا آپ نے
میں بھی ٹھیک ہوں ، نئی تازی یہ ہے کہ کل موڈیم نے تنگ کیا اور آج ہم نے بھتیجا کمپنی کے ساتھ سموسہ پارٹی کی
ان کو بھی بہت غصہ ہے۔ کھانا بھی نہیں کھایا۔ اسماعیل ان کو لے کر باہر گیا ہے کہ وہ اس کو پیزا کھلائیں کیونکہ ان کی ٹیم ہار گئی ہےاسماعیل کو مبارک باد اس کی ٹیم جیت گئی
باقی تیمور بھائی اور ہم گلے لگ کر تھوڑے آنسو بہا لیتے ہیں
اپنے کپتان کے کھیل اور کپتانی پر
ان کو بھی بہت غصہ ہے۔ کھانا بھی نہیں کھایا۔ اسماعیل ان کو لے کر باہر گیا ہے کہ وہ اس کو پیزا کھلائیں کیونکہ ان کی ٹیم ہار گئی ہے
ہارنے والوں کو فائن ہوتا ہے ناںلو ایک تو ان کی ٹیم ہار گئی اور پیزا بھی وہی کھلائیں۔
اسماعیل بھیا کو چاہیے وہ ان کو پیزا کھلائیں۔
اور ابھی تم مجھے کیا کھلارہی ہو میری بھی ٹیم ہار گئی
ہارنے والوں کو فائن ہوتا ہے ناں
ویسے میں بھی انگلینڈ والوں کے ساتھ تھی۔ اس لیے آپ مجھے کچھ اچھا سا کھلائیں بھیا
تو کیا ہوا آپ بیٹ کے بغیر بھی کھلا سکتے ہیںہائیں،
وہ تو تب ہو جب ہم نے کوئی بیٹ وغیرہ کی ہو
ویسے آپ نے کیا کھانا ہے حکم فرمائیں
آئسکریم چلے گی
ویسے بھیا آئی ایم ناٹ بگ فین آف اٹ
لیکن خیر ہے چلے گا
تو کیا ہوا آپ بیٹ کے بغیر بھی کھلا سکتے ہیں
چاکلیٹ آئسکریم پلیز
جی بھیاہمیں علم ہے ننھی پری۔ لیکن آج کل آپ کی جانب سے آئس کریم وغیرہ کھانے کی کوئی رپورٹ نہیں مل رہی اس لئے پیٹسا پر تکیہ کر سکتی ہیں ناں۔
تھینک یو بھیاا سو نائسجی بالکل کھلا سکتے ہیں۔
یہ چاکلیٹ کوکیز ود آئسکریم چلیں گے
یا پھر یہ چاکلیٹ آئسکریم بھی ہے
تھینک یو بھیاا سو نائس
اب اتنے نائس لوگوں کے لیے بھی کچھ نائس ہونا چاہیے نہ
بھلے ان جتنا نہ سہی لیکن تھوڑا نائس تو ہو
1۔سب سے پہلی پریشانی تو اسکول جانے والے بچوں کی صحت کی خرابی کی طرف سے لاحق ہو جاتی ہے۔پھر ٹھیک ہے ۔اور اللہ کرے کہ جلد آپ کی طبیعت اچھی ہو جائے ، آمین ۔
گرد و غبار کا طوفان روزمرہ زندگی کو کس کس طرح متاثر کرتا ہے ؟
عندلیب آپی یہ فہیم بھیا اپنی زلفوں کے ساتھ