ابن سعید
خادم
کیوں بھیا ہمری لڑائی کرانے کا ارادہ ہے کاااا۔
ہمکا کااا پتااا؟
کیوں بھیا ہمری لڑائی کرانے کا ارادہ ہے کاااا۔
ہمکا کااا پتااا؟
مندی ۔آج اپیا نے کھانا کیا کھایا؟
گھر میں ہی ۔۔گھر منگوا کر یا باہر جا کر؟
کیسی لگی ۔۔؟ہم نے بھی ایک دفعہ مندی کھائی ہے۔
کیسی لگی ۔۔؟
عربی کھانوں میں ویسے مسالے زیادہ نہیں ہوتے ۔اچھا لگا۔ لیکن اس وقت تک بھابھی نے مسالے کھلا کر ہمارا پیٹ خراب کر دیا تھا۔
عربی کھانوں میں ویسے مسالے زیادہ نہیں ہوتے ۔
دراصل آپ دو دن کے مہمان تھے ناں ۔جی ہاں، لیکن اس عربی کھانے کی باری آنے تک ہمیں کافی مسالہ کھلا دیا گیا تھا۔
دراصل آپ دو دن کے مہمان تھے ناں ۔
ورنہ ہم جو بھی کہتے ہیں درست نہیں ہوتا ۔اتفاق سے یہ بات درست ہے۔
ورنہ ہم جو بھی کہتے ہیں درست نہیں ہوتا ۔
بورنگ ۔ہم کو کیا پتا؟
بورنگ ۔
نہیں یہ نہیں ہوسکتا عائشہ کبھی برا مان ہی نہیں سکتیں ۔ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔
اب شکایت لگاتے ہیں کہ آپ نے ہماری ننھی پری عائشہ عزیز بٹیا رانی کے تکیہ کلام کو "بورنگ" کہا۔