ہمیں کیا ضرورت پڑی ہے مکھن لگانے کی ۔۔؟مقدس بٹیا رانی کی زبان میں کہیں تو "مکھن" کس برانڈ کا ہے؟
ہمیں کیا ضرورت پڑی ہے مکھن لگانے کی ۔۔؟
ہم کو کیا پتا؟
میں نزلہ زکام کو برداشت کر رہا ہوں لالہناعمہ عزیز ۔ تم بھی بتاؤ تم کیسے ہو
وعلیکم السلام
السلام علیکم ابن سعید بھائی۔ آپ ابھی تک یہیں پائے جاتے ہیں؟
وعلیکم السلام اپیا ،
سعود لالہ کا مجھ ڈانٹ کھانے کا ارادہ ہے آج
میرے اوتار پر کس کو تبصرہ کرنا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟
ٹھیک سے پونے ایک کیسے بجتے ہیں لالہ ؟؟؟ اور آپ کو کچھ پتا بھی ہے کہ پونے ایک بجے میں گھوڑے بیچ کر سویا ہوتا ہوں اور آپ ابھی تک جاگ کر مجھے ایسا بول رہے ہیںبھیا کی گڑیا، ابھی تو ٹھیک سے پونے ایک بھی نہیں بجے ہیں یہاں۔
کیوں لالہ ؟؟؟ فریحہ جیسی نہیں لگتی کیا ؟؟؟بلا تبصرہ!