ابن سعید
خادم
ٹھیک سے پونے ایک کیسے بجتے ہیں لالہ ؟؟؟ اور آپ کو کچھ پتا بھی ہے کہ پونے ایک بجے میں گھوڑے بیچ کر سویا ہوتا ہوں اور آپ ابھی تک جاگ کر مجھے ایسا بول رہے ہیں
بٹیا رانی، آپ دن بھر اتنی محنت بھی تو کرتی ہیں۔
ٹھیک سے پونے ایک کیسے بجتے ہیں لالہ ؟؟؟ اور آپ کو کچھ پتا بھی ہے کہ پونے ایک بجے میں گھوڑے بیچ کر سویا ہوتا ہوں اور آپ ابھی تک جاگ کر مجھے ایسا بول رہے ہیں
کیوں لالہ ؟؟؟ فریحہ جیسی نہیں لگتی کیا ؟؟؟
بٹیا رانی، آپ دن بھر اتنی محنت بھی تو کرتی ہیں۔
ہمیں تعریف کرنی ہوگی تو اپنی گڑیا رانی کی کریں گے، اس جھوٹ موٹ کے اوتار کی کیوں کریں گے بھلا؟
جییی ی نہیں میں اچھا بچہ ہوں اس لئے جلدی سو جاتا ہوں
ہی ہی ہی مجھے ایسے اوتار بہت پسند ہیں لالہ
آپ کا جی نہیں کرتا کہ ایسے بچوں کے گال منہ میں بھر لیں؟
بہنیں تو ساری ہی اچھی ہوتی ہیں پگلی۔
نہیں میرا کوچی کوچی کرنے کا جی کرتا ہے
نہیں میرا چھوٹا بہن بھی اپنا خیال نہیں رکھتا رات کو دیر تک جاگتا ہے
ہی ہی ہی لالہ جلدی سے سو جائیں میں آپ کو تنگ نہیں کروں گااب بھیا سونے کی کوشش کرتے ہیں۔ بیڈ روم کا دروازہ بند کیے لیتے ہیں تاکہ آپ سوتے ہوئے بھیا کو کوچی کوچی کرنے نہ آجائیں۔
لیکن وہ تو اکثر دیر رات تک کوئی ویڈیو ٹیوٹوریل وغیرہ دیکھ رہی ہوتی ہیں ناں۔
لیکن رات کو دیر تک جاگنا اچھی بات نہیں ہیں ناااااااا
ہی ہی ہی لالہ جلدی سے سو جائیں میں آپ کو تنگ نہیں کروں گا
اگر میں آپ کو تنگ کرونگا تو آپ کو نیند نہیں آئے اس لئے میں آپ کو شام کو تنگ کر لوں نگا، جب آپ کے یہاں صبح ہو جائے گیتنگ کریں ناں۔
اگر میں آپ کو تنگ کرونگا تو آپ کو نیند نہیں آئے اس لئے میں آپ کو شام کو تنگ کر لوں نگا، جب آپ کے یہاں صبح ہو جائے گی
ایسا بھی نہیں کر سکتا ہوں میں ، لالہ اب بس آنکھیں،اچھا زیادہ تنگ نہ کریں، بس بھیا کے بستر پر ایک بالٹی یخ سرد پانی ڈال دیں۔