شمشاد
لائبریرین
کہاں ہے ٹیڈی بئیر، مجھے تو نظر نہیں آ رہا۔
یہ میرااااااااااااااااااااا ٹیڈی بئیررررررررر
کہاں ہے ٹیڈی بئیر، مجھے تو نظر نہیں آ رہا۔
یہ میرااااااااااااااااااااا ٹیڈی بئیررررررررر
مجھے تو آ رہا ہےکہاں ہے ٹیڈی بئیر، مجھے تو نظر نہیں آ رہا۔
وعلیکم السلام لالہ کیسے ہیں؟؟؟السلام علیکم
آفس جانے سے پہلے سوچا ایک چکر مار لوں۔
وعلیکم السلام لالہ کیسے ہیں؟؟؟
بہت بُرا فلو ہوا ہے لالہ ، مت وج گئی اے میرے تےاللہ کا کرم ہے ٹھیک ٹھاک۔
تسی دسو
فلو کو مہمان کیے ہوئے ہو
بہت بُرا فلو ہوا ہے لالہ ، مت وج گئی اے میرے تے
انجوائے کرو فلو کو
کبھی کبھی فلو ہونا بھی ٹھیک ہوتا ہے
ہم چلے ابھی آفس کو۔
ان شاءاللہ پھر ملتے ہیں۔
اللہ حافظ
بالکل ناعمہ۔ امید ہے اب تک آپ نے اپنے ارادے کو عملی جامہ پہنا لیا ہو گا۔وعلیکم السلام اپیا ،
سعود لالہ کا مجھ ڈانٹ کھانے کا ارادہ ہے آج
الحمد اللہ۔وعلیکم السلام۔ جی اتفاق سے ریسرچ کے حوالے سے ہمیں ایک ایپلیکیشن ڈیولپ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی تھی تو اسی کو نمٹا رہے تھے۔ کیسی ہیں بٹیا رانی آپ؟
الحمد اللہ بھائی جی سب اچھا ہےو علیکم السلام
کہیے پپو بھائی کیسے مزاج ہیں؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔ کیسے ہیں سبھی؟
وعلیکم السلام
الحمداللہ سب اچھا بھائی جی آپ سنائیں کیا احوال ہیں
و علیکم السلامالسلام علیکم۔ کیسے ہیں سبھی؟