ابن سعید
خادم
و علیکم السلام
سعود بھائی آج کیا پکانے کا ارادہ ہے؟
ابھی لنچ کے لئے تو کچھ سوچا نہیں کیوں کہ ناشتے کا وقت ہے۔ ڈنر میں شاید گوبھی بنا لیں۔ ابھی سے کچھ کہنا مشکل ہے۔
و علیکم السلام
سعود بھائی آج کیا پکانے کا ارادہ ہے؟
السلام علیکم
و علیکم السلامالسلام علیکم
گوبھی گوشت ہے یا آلو گوبھی؟ابھی لنچ کے لئے تو کچھ سوچا نہیں کیوں کہ ناشتے کا وقت ہے۔ ڈنر میں شاید گوبھی بنا لیں۔ ابھی سے کچھ کہنا مشکل ہے۔
جی بھیا
گوبھی گوشت ہے یا آلو گوبھی؟
ہی ہی ہی ہی ہیمیں بتاؤں سعود بھائی، اس نے لنچ میں ہوا کھائی ہو گی۔
میں بتاؤں سعود بھائی، اس نے لنچ میں ہوا کھائی ہو گی۔
کیسے ہیں شمشاد بھیا
کچھ بھی نہین سعود بھائی
آج تھوڑی دیر کو آفس آئی ہوں ایک کام سے
اس لیے ابھی تک نہیں کھایا
کیسے ہیں شمشاد بھیا
کچھ بھی نہین سعود بھائی
آج تھوڑی دیر کو آفس آئی ہوں ایک کام سے
اس لیے ابھی تک نہیں کھایا
کیسے ہیں شمشاد بھیا
کچھ بھی نہین سعود بھائی
آج تھوڑی دیر کو آفس آئی ہوں ایک کام سے
اس لیے ابھی تک نہیں کھایا
جی سعود بھیا آئی ول ان شاءاللہ
میری طبعیت ٹھیک ہے بھیا۔۔ مارچ تو آف ہے لیکن شاید میں اسٹارٹ کر لو ایک دو ویک میں
گھر میں بوریت ہوتی ہے بہت
میں بھی اس کی تائید کروں گا۔جی نہیں، آپ پورا مارچ ریسٹ کیجئے۔
دیکھتے ہیں بھیا