ابن سعید
خادم
یہ تو کوئی بات نا ہوئی بھیا ۔۔آپ ہار گئے
اب ننھی پریوں سے ہارنا تو پڑتا ہے ناں۔
یہ تو کوئی بات نا ہوئی بھیا ۔۔آپ ہار گئے
ہاں نا چاچو !واہ بھئی یہ تو کمال ہو گیا کہ عندلیب اور مانو بلی کی فون پر باتیں ہوئیں۔
ہی ہی ہی
ان کو تو میں نے یہ بتایا کہ انڈہ نہیں فرائی ہوتا میرے سے ۔۔گھی کے چھینٹے پڑ گئے تھے بناتے ہوئے اب بھلا اس میں میرا کیا قصور ہے انڈے کا قصور ہے ناں ! (وہ بہت ہنسی اس بات پہ ! )
کیوں ہنس رہے ہیں میرا مذاق بنا رہے ہیں
ہم بھی آج بہت خوش ہیں عائشہ پری سے بات جو ہوئی ہماری ۔آج میری عندلیب اپیا سے بات ہوئی اور مجھے لگ رہا تھا کہ جیسے میں اپنی کسی فرینڈ سے بات کررہی ہوں کیونکہ عموما مجھے بڑوں سے بات فون پر بات کرنا نہیں آتا کوئی بات ہی نہیں ملتی کرنے کو ۔۔لیکن اپیا سے پورا آدھا گھنٹہ بات ہوئی۔
سچی میں اتنا مزہ آیا ناں اور بقول اپیا عائشہ تو کچھ بول ہی نہیں رہیں ۔ہی ہی ہی
سعود بھیا پتا ہے اپیا اتنا ہنستی ہیں ناں بات بات پہ ۔۔میں ان کو بول رہی تھی کہ میں سعود بھیا کو بتاؤں گی۔
امی جان سے بات ہوئی اپیا کی اور ناعمہ سے بھی
عندلیب اپیاااااااااااااااا
ننھی پری کی کون کونسی خوبیاں کا ذکر کریں ، ہمیں تو ننھی پری کی ہر بات ہی اچھی لگتی ہے ۔ ایسا لگ رہا تھا کہ ہم اپنی چھوٹی بہن سے بات کر رہے ہیں ۔اب ہم اپیا رانی سے پوچھیں گے کہ ان کو ہماری ننھی پریوں کی کون کون سی باتیں اور خوبیاں سب سے زیادہ پسند آئیں؟
ہم کااا کیا پتا اا ؟
ایسے ہی تھا ناں بھیا !
ننھی پری کی کون کونسی خوبیاں کا ذکر کریں ، ہمیں تو ننھی پری کی ہر بات ہی اچھی لگتی ہے ۔ ایسا لگ رہا تھا کہ ہم اپنی چھوٹی بہن سے بات کر رہے ہیں ۔
وعلیکم السلام۔ مجاما اور آپ ۔۔؟السلام علیکم
کیسے ہیں سب۔
ہماری ایل سی ڈی آج بہت پریشان کررہی ہے ہمیں
خود ہی بند ہوئی جارہی ہے چلتے چلتے۔
آج میری عندلیب اپیا سے بات ہوئی اور مجھے لگ رہا تھا کہ جیسے میں اپنی کسی فرینڈ سے بات کررہی ہوں کیونکہ عموما مجھے بڑوں سے بات فون پر بات کرنا نہیں آتا کوئی بات ہی نہیں ملتی کرنے کو ۔۔لیکن اپیا سے پورا آدھا گھنٹہ بات ہوئی۔
سچی میں اتنا مزہ آیا ناں اور بقول اپیا عائشہ تو کچھ بول ہی نہیں رہیں ۔ہی ہی ہی
سعود بھیا پتا ہے اپیا اتنا ہنستی ہیں ناں بات بات پہ ۔۔میں ان کو بول رہی تھی کہ میں سعود بھیا کو بتاؤں گی۔
امی جان سے بات ہوئی اپیا کی اور ناعمہ سے بھی
عندلیب اپیاااااااااااااااا
ننھی پری کی کون کونسی خوبیاں کا ذکر کریں ، ہمیں تو ننھی پری کی ہر بات ہی اچھی لگتی ہے ۔ ایسا لگ رہا تھا کہ ہم اپنی چھوٹی بہن سے بات کر رہے ہیں ۔
آپ کیسے بوجھ لیتے ۔۔؟ہمارا انتظار ہی کرلیا ہوتا بتانے سے پہلے
کہ ہم بھی بوجھ لیتے