فہیم
لائبریرین
وعلیکم السلام۔ مجاما اور آپ ۔۔؟
اللہ کا کرم ہے ادی۔
آپ سنائیے ادی کیا باتیں کیں آج آپ لوگوں نے
وعلیکم السلام۔ مجاما اور آپ ۔۔؟
آپ کیسے بوجھ لیتے ۔۔؟
ہم بھی بہت خوش ہیں سچی میںہم بھی آج بہت خوش ہیں عائشہ پری سے بات جو ہوئی ہماری ۔
دونوں بہنیں بہت سوئیٹ ہیں ماشاء اللہ ۔ اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو ہمیشہ ایسے ہی خوش رکھے آمین ۔
ننھی پری کی کون کونسی خوبیاں کا ذکر کریں ، ہمیں تو ننھی پری کی ہر بات ہی اچھی لگتی ہے ۔ ایسا لگ رہا تھا کہ ہم اپنی چھوٹی بہن سے بات کر رہے ہیں ۔
وہ تو راز ہے ۔اللہ کا کرم ہے ادی۔
آپ سنائیے ادی کیا باتیں کیں آج آپ لوگوں نے
وعلیکم السلام۔السلام علیکم
کیا حال ہے سب کا؟
وہ ناں میں بہت ایکسائیٹڈ تھی بھیاہمارا انتظار ہی کرلیا ہوتا بتانے سے پہلے
کہ ہم بھی بوجھ لیتے
وعلیکم السلام آنیالسلام علیکم
کیا حال ہے سب کا؟
ہائیں،وہ تو راز ہے ۔
جی وہ تو لگ ہی رہا ہےوہ ناں میں بہت ایکسائیٹڈ تھی بھیا
اللہ ان سب کو صبر دے ۔ آمینمیری حاضری
ساجد بھائی سے ابھی بات ہوئی تھی، میں نے المناک حادثے پر سب کی طرف سے پُرسہ دیا ہے۔ وہ خود چونکہ دل کے مریض ہیں، اس لیے تدفین میں شرکت نہیں کی۔
السلام علیکم
کیا حال ہے سب کا؟
اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں عائشہوعلیکم السلام آنی
کیسی ہیں آپ؟
اور کہاں مصروف تھیں؟
وہ بھی راز ہے ۔ہائیں،
یعنی آپ لوگ راز بھی رکھتی ہیں
جی وہ تو لگ ہی رہا ہے
اور تم نے کچھ باتیں بھی کیں یا بس سنیں ہی سنیں
اتنی ڈھیر ساری باتیں کیں ہم نے بھیاہائیں،
یعنی آپ لوگ راز بھی رکھتی ہیں
جی وہ تو لگ ہی رہا ہے
اور تم نے کچھ باتیں بھی کیں یا بس سنیں ہی سنیں
اللہ ان کو اس سانحہ کو سہارنے کی ہمت اور حوصلہ عطا فرمائے آمینمیری حاضری
ساجد بھائی سے ابھی بات ہوئی تھی، میں نے المناک حادثے پر سب کی طرف سے پُرسہ دیا ہے۔ وہ خود چونکہ دل کے مریض ہیں، اس لیے تدفین میں شرکت نہیں کی۔
کیا آدھے گھنٹے تک بس تمام راز و نیاز ہی ہوتے رہے کیاوہ بھی راز ہے ۔
الحمدللہ فہیم میں ٹھیک ہوںوعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے آنٹی
آپ سنائیں آپ کیسی ہیں۔
اتنی ڈھیر ساری باتیں کیں ہم نے بھیا
میں آپ کو مس کررہی تھی آنی ۔اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں عائشہ
بس گھر کی مصروفیات ہیں