عائشہ عزیز
لائبریرین
کچھ بتائی تو ہیں ۔۔اور باقی جیسے عندلیب اپیا کہہ رہی ہیں، راز ہیںاچھا
کیا کیا کیں
کچھ بتائی تو ہیں ۔۔اور باقی جیسے عندلیب اپیا کہہ رہی ہیں، راز ہیںاچھا
کیا کیا کیں
بہت شکریہ بیٹا جی ۔۔۔۔۔ کچھ ضروری کاموں کی وجہ سے آنا نہ ہوسکامیں آپ کو مس کررہی تھی آنی ۔
کچھ بتائی تو ہیں ۔۔اور باقی جیسے عندلیب اپیا کہہ رہی ہیں، راز ہیں
ہاں تو ، اور فہیم بھیا کی برائیاں بھی کیں ہم نے ۔۔کیا آدھے گھنٹے تک بس تمام راز و نیاز ہی ہوتے رہے کیا
یہ کیسا سوال ہے ۔۔؟چلو،
شگفتہ اپیا کے بعد اب اپنی عندلیب اپیا سے بھی بات ہوگئی
کون سی والی اپیا زیادہ پسند آئیں
اب تو ختم ہوگئے ناں کام ۔۔اب روز آیا کریں گی نا !بہت شکریہ بیٹا جی ۔۔۔ ۔۔ کچھ ضروری کاموں کی وجہ سے آنا نہ ہوسکا
دونوں کو ایک دوسرے سے کمپیئر کرنا ناانصافی ہے بھیا ۔۔دونوں بہت اچھی ہیںچلو،
شگفتہ اپیا کے بعد اب اپنی عندلیب اپیا سے بھی بات ہوگئی
کون سی والی اپیا زیادہ پسند آئیں
ہماری ذمہ داریاں ختم ہونے والی کہاں ہیں وہ تو ہمارے ساتھ ہی ختم ہونگی نا۔۔۔۔اب تو ختم ہوگئے ناں کام ۔۔اب روز آیا کریں گی نا !
آپ ہوتی ہیں تو میں آپ کو سب کی شکایتیں لگا لیتی ہوں۔
ہاہاہاہاہاہاہا،ہاں تو ، اور فہیم بھیا کی برائیاں بھی کیں ہم نے ۔۔
یہ کیسا سوال ہے ۔۔؟
سوئی ہیں چاچو ان کے سر میں درد تھا۔آج بڑی نانی اماں کہاں ہیں؟
دونوں کو ایک دوسرے سے کمپیئر کرنا ناانصافی ہے بھیا ۔۔دونوں بہت اچھی ہیں
سچی میں !
سوئی ہیں چاچو ان کے سر میں درد تھا۔
ایسے نہیں کہتے آنی اللہ جی آپ کو لمبی عمر اور صحت دے ۔ آمینہماری ذمہ داریاں ختم ہونے والی کہاں ہیں وہ تو ہمارے ساتھ ہی ختم ہونگی نا۔۔۔۔
روز آنے کا وعدہ تو شاید نہیں نبھا سکتی
جی دبایا تھا بھیا۔تم نے دبا دینا تھا سر اس کا
ایسے نہیں کہتے آنی اللہ جی آپ کو لمبی عمر اور صحت دے ۔ آمین
سوئی ہیں چاچو ان کے سر میں درد تھا۔
عائشہ میری طرف سے اس کی مزاج پرسی کرلینا پلیزسوئی ہیں چاچو ان کے سر میں درد تھا۔