عائشہ عزیز
لائبریرین
جی اچھا آنی ۔عائشہ میری طرف سے اس کی مزاج پرسی کرلینا پلیز
جی اچھا آنی ۔عائشہ میری طرف سے اس کی مزاج پرسی کرلینا پلیز
جی اچھا آنی ۔
جی بھیا۔میری طرف سے بھی سلام کرکے
طبیعت پوچھ لینا
جی بھیا۔
ہوں ں ں ں۔۔۔۔جی آنی ابھی تک تھکن باقی ہے ۔۔لیکن بہت مزہ آیا ۔ ڈریگن والا جھولا تو ابھی تک لگا ہوا تھا۔ ہم آسمانی جھولے میں بھی بیٹھے تھے جب وہ اوپر جا کر ہیلڈ ہوگیا تھا نا تو وہاں سے سارے شہر کے بلند بلند عمارتیں نظر آرہی تھیں۔
چاچو اب کیا کروں ؟ لڑکیوں کی اندر تصویریں آنا اچھی بات تو نہیں ہے ناں ؟جو تصاویر عائشہ نے کالج کی لگائی ہیں، اس سے تو لگتا ہے کہ یہ جنوں بھوتوں کا کالج ہے۔
جو تصاویر عائشہ نے کالج کی لگائی ہیں، اس سے تو لگتا ہے کہ یہ جنوں بھوتوں کا کالج ہے۔
جی آنیہوں ں ں ں۔۔۔۔
واقعی کتنا مزا آیا ہوگا اس وقت اتنی اونچائی سے پورے شہر پر نظر دوڑانا۔۔۔۔ واہ
چاچو اب کیا کروں ؟ لڑکیوں کی اندر تصویریں آنا اچھی بات تو نہیں ہے ناں ؟
ویسے کچھ اور تصویریں بھی لگاؤں گی وہ بھی جن بھوتوں والی ہیں ہونگی۔
اچھا پھر آپ بتائیں کیسی تصویریں لگاؤں؟کیا فائدہ ایسی تصاویر لگانے کا؟
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم خیریت سے ہیں آپ سب ؟
وعلیکم السلام شگفتہالسلام علیکم خیریت سے ہیں آپ سب ؟
اللہ حافظ آنی !اللہ حافظ بشرط زندگی پھر بات ہوگی انشاءاللہ
السلام علیکم خیریت سے ہیں آپ سب ؟
وعلیکم السلام شگفتہ
میں تو جاہی رہی تھی کہ تمہیں جواب دینے کو رک گئی
اللہ حافظ