عائشہ عزیز
لائبریرین
اللہ حافظ
شب بخیر !
سونے جارہی ہوں ۔
شب بخیر !
سونے جارہی ہوں ۔
اللہ حافظ بشرط زندگی پھر بات ہوگی انشاءاللہ
اللہ حافظ
شب بخیر !
سونے جارہی ہوں ۔
وعلیکم السلام اپیا
میں تو اچھی ہوں۔
آپ کیسی ہیں؟
وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے آپی
آپ کیسی ہیں۔
میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ آپ خیریت سے ہیں ؟
السلام علیکم خیریت سے ہیں آپ سب ؟
جاب نے کیسے یا کیوں الجھا رکھا ہے ؟ آج نئی بات یہ تھی کہ بہنوئی صبح کی فلائٹ سے یہاں پہنچے ۔
سب چپ ہیں اسی لیے میں بھی چپ ہوں ۔اتنا سناٹا کیوں چھایا ہے یہاں
عندلیب ادی آپ کیوں چپ چپ ہیں۔
سب چپ ہیں اسی لیے میں بھی چپ ہوں ۔
بھیا آج مجھے ہی اتنی نیند آرہی ہےدوسروں کو کیا آواز لگاؤں گی۔ ؟تو آپ نے ہی کوئی آواز لگا لیتی ہوتی کسی کو
بھیا آج مجھے ہی اتنی نیند آرہی ہےدوسروں کو کیا آواز لگاؤں گی۔ ؟
السلام علیکم
اچھی ہوں بھیا
میں یہیں ہوں
کچھ بھی نہیں کر رہی
بھیا آج مجھے ہی اتنی نیند آرہی ہےدوسروں کو کیا آواز لگاؤں گی۔ ؟
السلام علیکم