شمشاد
لائبریرین
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔۔۔ ۔ ساڑھے گیارہ بجے سے لیکر اب تک یہاں سناٹا ہے۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
میں گاہے بگاہے موجود تو تھا لیکن دوسرے دھاگوں پر۔
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔۔۔ ۔ ساڑھے گیارہ بجے سے لیکر اب تک یہاں سناٹا ہے۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
و علیکم السلام
میں گاہے بگاہے موجود تو تھا لیکن دوسرے دھاگوں پر۔
کیسے ہیں آپ ؟ ہم تو کئی دنوں سے مصروف ہیں اور مصروفیات جاری رہنے کا امکان ہے۔۔۔۔ ۔
وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں؟
اور کیا مصروفیات ہیں آج کل۔
خبر سنی تم نے کہ اپنے عمار بھائی بھی اگلے ماہ کسی کے ہونے جارہے ہیں
سارے منڈے لگ گئے کام سے
امین بھائی رہ گئے کنوارے
میں الحمد للہ اچھا ہوں اور فارغ ہی ہوں اور مزید کئی دنوں تک فارغ رہنے کا امکان ہے۔
الحمد للہ
اور کیا مصروفیات ہیں آج کل۔
خبر سنی تم نے کہ اپنے عمار بھائی بھی اگلے ماہ کسی کے ہونے جارہے ہیں
سارے منڈے لگ گئے کام سے
امین بھائی رہ گئے کنوارے
افسوس ہوا۔۔۔
عمار بھائی کی خوشخبری پر نہیں بلکہ آپ کی حالت زار پر۔۔۔
وہ تو ہماری حالتِ زار بتا رہے تھے جب کہ آپ افسوس وہاں فرما رہے ہیں
پس تحریر دکھ تو انھیں کا عیاں تھا ناں۔
وعلیکم السلام امین لالہ کیسے ہیں آپ ؟؟