فہیم
لائبریرین
بھیا بعض باتوں کو نہ سمجھنا ہی صحت کے لیے ٹھیک ہوتا ہے ۔
لیکن غلط سمجھ لینا زیادہ مضر ہوسکتا ہے
بھیا بعض باتوں کو نہ سمجھنا ہی صحت کے لیے ٹھیک ہوتا ہے ۔
ٹھیک بھیا
نہیں بھیاکیا بات ہے کیا ابھی بھی غصہ آیا ہوا ہےکسی پر
بھیا یہ ہم محفلین کے لیے نہیں ہے ۔۔لیکن غلط سمجھ لینا زیادہ مضر ہوسکتا ہے
کیا غلط بھیا ۔۔؟ ویسے ہمارے میاں ابھی کہہ رہے تھے کہ گندگی میں پتھر پھینک نے سے کیا ہوتا ہے ۔۔؟
نہیں بھیا
بھیا یہ ہم محفلین کے لیے نہیں ہے ۔۔
ٹھیک ہوں بھیا
گاؤں والے کون ہیں بھیا؟
ٹھیک ہے بھیا آپ دونوں کی باتیں سر آنکھوں پر ۔کیا اب بھی ہمارے کہنے کو کچھ بچتا ہے؟
لائبریری کا کام تو کر ہی نہیں رہی آجکل بھیاتو پھر کیا لائبریری کے کاموں سے مڈبھیڑ چل رہی ہے
جی اچھاہم کو کیا پتا؟
ویسے بھیا گاؤں سے ہیں تو بھیا اپنے احباب و اعزہ کو محاورتاً گاؤں والے تو کہہ سکتے ہیں ناں؟
لائبریری کا کام تو کر ہی نہیں رہی آجکل بھیا
جی نہیںپھر کیا کہیں سے پٹائی کھا کر آرہی ہو
جی نہیں
بھھیییا آپ پریشان نہ ہوں ، ہم اور سعود بھیا ایسے ہی مذاق کر رہے تھے ۔۔
بھھییی ا آپ پریشان نہ ہوں ، ہم اور سعود بھیا ایسے ہی مذاق کر رہے تھے ۔۔
اس قسم کا شوشہ چھوڑا ہی اسی لئے گیا تھا کہ آپ اختلاج قلب کا شکار ہوں۔
ہاں بہت خطرناک ہے ۔خطرناک سا مذاق لگنگ