فہیم
لائبریرین
السلام علیکم
وعلیکم السلام
کیسی ہو نمی
فلو شلو بھاگا کہ نہیں
سر اور گلے کا کیا حال ہے
السلام علیکم
وعلیکم السلام۔
گڑیا رانی، ایک بات بتائیں، بھیا کو دھمکیاں دے کر اور ڈانٹ ڈپٹ کر سلانے کا ذہ تو آپ نے خود لے رکھا ہے، اب کو کو جگانے کی ذمہ داری بھی تو دیں۔ ایسے تھوڑی نہ چلے گا۔ پتا چلا، ہم کسی دن سوتے ہی رہے۔۔۔
ہی ہی ہی ہیہم پھر آگیا ہوں
اور ٹکر دیکھو شاید ہوجائے کبھی کسی سے
ہی ہی ہی ہی
کس سے بھیا
یہ بھی بتائیں ناں
آج تو میرا آپ کو ڈبل ڈانٹنے کا ارادہ ہے لالہ
ہی ہی ہی ہی
کس سے بھیا
یہ بھی بتائیں ناں
ہیلن کے بیلن سے۔
ہیلن کے بیلن سے۔
یہ تو جب ہوگی تب ہی معلوم ہوگا
پھر شاید ہم بھی فیس بک پر پائے جارہے ہوں۔
کارٹونز کی صورت میں
کارٹونز تو ہوتے ہی کیوٹ ہیں ناں
ہیں ناں بھیا
اب ہمیں کیا وہ سر پر گومڑ سجائے ہوں تو
کیوٹ تو تب ہوں جب سر پر گومڑ کے بجائے سہرا سجائے ہوں
کیوٹ تو تب ہوں جب سر پر گومڑ کے بجائے سہرا سجائے ہوں
آپ سو کر پھر سے اُٹھ گئے تھے ؟؟اب کیا ہوا؟
بچے کو جاگتے ہوئے خواب نظر آ رہے ہیں۔ چار سو پس سہرا ہی سہرا نظر آتا ہے ان دنوں؟
سعود بھیا دیکھ لیں ذرا فہیم بھیا کا حال
آپ سو کر پھر سے اُٹھ گئے تھے ؟؟