سیدہ شگفتہ
لائبریرین
پہلی قسط کی تفصیلات پلیز!
بسکٹ اور چائے صرف
پہلی قسط کی تفصیلات پلیز!
بسکٹ اور چائے صرف
یعنی آج پھر آپ کا پورا دن خوشگوار اور ایکسائٹمنٹ سے بھر پور گذرنے والا ہے۔
بٹیا رانی ایسی منظر کشی کریں گی تو ہم ایک عدد ہائی ریزولیشن کیمرا تھما دیں گے۔
سعود بھائی میں بہت مشکل سے اپنے فوٹوگرافی کے مشغلے کو ختم کر رہی ہوں ، آپ کی بات سے میری کوشش مشکل ہو جائے گی
قسط دوم تمام ہوا یا نہیں؟
قسط دوم میں سینڈوچ اور چائے صرف
یعنی آج پھر آپ کا پورا دن خوشگوار اور ایکسائٹمنٹ سے بھر پور گذرنے والا ہے۔
اور کیا صبح صبح اپیا سے بات ہو گئی میری
جی ، اب شاید لنچ ہی
قسط سوم کی امید ہے ناں
السلام علیکم
لالہ کیا ہوا ہے ان کو ؟؟؟ہوا تو تھا کچھ مگر تسلسل برقرار نہ رہ سکا کہ امی کی پاکستان سے کال آگئی ۔ ان کی طبعیت کچھ ٹھیک نہیں ۔
لگتا ہے بٹیا رانی کے خلاف کوئی فتویٰ جاری کروانا ہوگا۔
ہوا تو تھا کچھ مگر تسلسل برقرار نہ رہ سکا کہ امی کی پاکستان سے کال آگئی ۔ ان کی طبعیت کچھ ٹھیک نہیں ۔
بس سسٹر ۔۔۔۔ کہتی ہیں کہ بڑھاپا بھی ایک بیماری ہے ۔ ٹانگوں میں درد کی شکایت کر رہی تھیں مگر اب کہتی ہیں کہ کہ ہارٹ کا شاید کوئی مسئلہ ہے ۔ چیک اپ ہوچکا ہے ۔ ٹیسٹ کا رزلٹ کا انتظار ہے ۔لالہ کیا ہوا ہے ان کو ؟؟؟
اللہ سائیں ان کو صحت دے ۔ آمین