ناعمہ عزیز
لائبریرین
آج کل بھوک نہیں لگ رہی لالہ پتا نہیں کیا بات ہےکیوں بھلا؟
آج کل بھوک نہیں لگ رہی لالہ پتا نہیں کیا بات ہےکیوں بھلا؟
یہ میں عائشہ تو نہیں ہوں
وہ شئیر کیجئے جلدی سے۔
سعود لالہ نے بالکل ٹھیک بولا اپیا آپ ایسا نہیں کر سکتیں
کچھ کام کر کے سعود بھائی پھر کروں گی ۔
ایسے نہ کہیں ننھی پری ورنہ شمشاد بھائی کوئی معنی خیز بات نہ نکال لائیں۔ قصہ مختصر یہ کہ آپ وقت پر کھانا کھا لیا کریں۔
یہ میں عائشہ تو نہیں ہوں
آج کل بھوک نہیں لگ رہی لالہ پتا نہیں کیا بات ہے
سعود بھائی ، شمشاد بھائی کو تو ٹیگ کی اطلاع ہی نہیں ملتی ۔
السلام علیکم اور سب کو صبح بخیر
ہی ہی ہی اب تو کھا لیا ہےایسے نہ کہیں ننھی پری ورنہ شمشاد بھائی کوئی معنی خیز بات نہ نکال لائیں۔ قصہ مختصر یہ کہ آپ وقت پر کھانا کھا لیا کریں۔
ہی ہی ہی اب تو کھا لیا ہے
اپیا شاید موسم کی تبدیلی کی وجہ سے ایسا ہے کل میں نے دن میں صرف ایک بار کھانا کھایا تھا دن میں ۔بھوک کیوں نہیں لگ رہی ناعمہ
یہ ٹھیک ہے۔ لیکن کیا کھایا یہ بھی تو بتائیں۔
و علیکم السلام اور صبح بخیر ، کیا حال ہیں ناعمہ