عائشہ عزیز
لائبریرین
دیر ہوگئی بھیا ؟جلدی سے آجائیں۔ ب عد میں یہ شکایت مت کیجئے گا کہ پگھل گیا۔
دیر ہوگئی بھیا ؟جلدی سے آجائیں۔ ب عد میں یہ شکایت مت کیجئے گا کہ پگھل گیا۔
السلام علیکم !
اچھی ہوں بھیاوعلیکم السلام
جیتی رہو۔
کہو کیسی ہو
کیا ہورہا ہے
اچھی ہوں بھیا
اپڈیٹ کا کام کررہی تھی
آپ سنائیں کوئی نئی تازی
جی بھیا یہاں بھی نہیں ہے سردی ۔۔۔ ابھی موسم خوشگوار ہی رہتا ہے پنکھا چلانے کی نوبت نہیں آتی
السلام علیکم !
چلو اللہ کرے بارش بھی ہوجائے آپ کے ہاں چاچو ۔۔و علیکم السلام
یہاں تو اچھی خاصی گرمی آ گئی تھی لیکن کل سے پھر ٹھنڈی ہوا چلنا شروع ہو گئی ہے۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
عائشہ بہن کیسی ہیں؟ فہیم بھائی آپ سنائیں
اللہ سے دعا کر رہے ہیں کہ بارش ہو جائے۔چلو اللہ کرے بارش بھی ہوجائے آپ کے ہاں چاچو ۔۔
الحمد للہ زین میں بخیریت ہوں۔ دعاؤں میں یاد رکھا کرو۔اور شمشاد بھائی آپ کے مزاج گرمی بخیر ہیں؟
میری زندگی میں بہت معمولات اس قدر منظم اور سیٹ ہیں کہ کچھ معاملات میں خود کو فری ہینڈ دے دیتی ہوں شمشاد بھائی۔ ویسے یہ والا کام صرف نارمل والی روٹین میں ہوتا ہے جو مجھے مہینے میں ایک آدھ ہفتہ ہی نصیب ہوتی ہے۔ ورنہ زندگی 24-7 آن ٹوزماشاء اللہ، آپ کے سب کام تاریخ کے اوراق میں محفوظ کرنے والے ہیں۔
سعود بھائی میں بہت مشکل سے اپنے فوٹوگرافی کے مشغلے کو ختم کر رہی ہوں ، آپ کی بات سے میری کوشش مشکل ہو جائے گی