شمشاد
لائبریرین
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔۔۔ ۔
کل کوئی ولیمے کی دعوت نہیں تھی کیا؟
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔۔۔ ۔
و علیکم السلام
کل کوئی ولیمے کی دعوت نہیں تھی کیا؟
و علیکم السلامالسلام علیکم
اس لیے پوچھا کہ آپ اکثر اپنے دوستوں کی دعوت ولیمہ میں شرکت کرتے رہتے ہیں۔کیوں ۔۔۔ کل تو ہماری جامعہ میں ہمارا کونووکیشن تھا۔۔۔ ولیمے جیسا ہی سماں تھا ؛)
فہیم بھیا آپ پھر سے خفیہ ہوگئے ہیں کیا ؟
السلام علیکم ۔۔۔ ۔
وعلیکم السلام ۔ جی بھیا فرمائیے ۔۔؟
وعلیکم السلام ۔ جی بھیا فرمائیے ۔۔؟
بھیا ہم نے کیا کردیا ۔۔؟ہم نے اپنی ادی کو آواز دی ہے
اور ادی ہیں کہ پھر وہی ہمیں شرمندہ کرنے والا انداز اپنائے ہوئی ہیں
بھیا ہم نے کیا کردیا ۔۔؟
الحمداللہ بھائی جی سب اچھا ہے آپ سنائیں کیسے ہیں ؟وعلیکم السلام
کیسے ہیں پپو بھائی
اللہ کا بڑا کرم ہے جناب۔الحمداللہ بھائی جی سب اچھا ہے آپ سنائیں کیسے ہیں ؟
جو لوگ عزت کے قابل ہوتے ہیں انہیں عزت تو دینی پڑتی ہے ۔بتایا تو تھا کہ ہمارا کوئی بڑا ہم سے ایسے مخاطب ہو
جیسے بڑوں سے ہوتے ہیں۔
تو ہمیں عجیب سا لگتا ہے۔
گویا اتنی زیادہ عزت ہضم نہیں ہوپاتی
جو لوگ عزت کے قابل ہوتے ہیں انہیں عزت تو دینی پڑتی ہے ۔
درست!!مثال مشہور ہے کہ عزت اپنے ہاتھ ہوتی ہے اور طریقہ یہ ہے کہ عزت کریں اور عزت کروائیں۔