ناعمہ عزیز
لائبریرین
کیا کہنا ہے ناعمہ نے؟ کوئی تقریر کرنے کی تیاری کر رہی ہے کیا؟
کیا کہنا ہے ناعمہ نے؟ کوئی تقریر کرنے کی تیاری کر رہی ہے کیا؟
اور میں نے عندلیب اپیا کو دیکھا ہے ابھیابن سعید بھیا کو دیکھا میں نے ابھی ۔
السلام علیکم ،کیسی ہیں ناعمہ ۔۔؟اور میں نے عندلیب اپیا کو دیکھا ہے ابھی
جی آپ بھی ہمارے ساتھ شامل ہوجائیے۔یہ کیا "لُک چُھپ جانا" کھیلا جا رہا ہے؟
جی جی ۔۔السلام علیکم۔
واقعی؟
جی آپ بھی ہمارے ساتھ شامل ہوجائیے۔
ناعمہ۔۔۔شامل تو ہو جاؤں لیکن ناعمہ میں تو جِن آیا ہوا ہے اس سے تو سلیمانی ٹوپی اوڑھ کر بھی نہیں چُھپا جا سکے گا۔
لالہ میں رونے لگا ہوں `یہ کیا "لُک چُھپ جانا" کھیلا جا رہا ہے؟
السلام علیکم ،کیسی ہیں ناعمہ ۔۔؟
شامل تو ہو جاؤں لیکن ناعمہ میں تو جِن آیا ہوا ہے اس سے تو سلیمانی ٹوپی اوڑھ کر بھی نہیں چُھپا جا سکے گا۔
ناعمہ۔۔۔
میں ٹھیک ٹھاک ۔میں بالکل ٹھیک ہوں اپیا آپ کیسی ہیں ؟؟
ہم کب شمشاد بھائی کے مذاق کو سچ سمجھتے ہیں ناعمہ ۔ فکر ناٹمیرے اندر کوئی جن نہیں آیا عندلیب اپیا ، یہ شمشاد لالہ ایویں ایویں کر رہے ہیں۔
میں ٹھیک ٹھاک ۔
ہم کب شمشاد بھائی کے مذاق کو سچ سمجھتے ہیں ناعمہ ۔ فکر ناٹ