ناعمہ عزیز
لائبریرین
ابھی کیا کر رہے ہیں لالہ ؟؟؟جب ننھی پری بھیا کے کان میں زور سے ڈانٹیں گی۔![]()
![]()
![]()
ابھی کیا کر رہے ہیں لالہ ؟؟؟جب ننھی پری بھیا کے کان میں زور سے ڈانٹیں گی۔![]()
![]()
![]()
ابھی کیا کر رہے ہیں لالہ ؟؟؟
اللہ کا کرم ہے آنٹی۔ آپ کیسی ہیں؟وعلیکم السلام فرحت
صبح بخیر
کیا حال ہے؟
اللہ تم کو ہر قدم پر کامیابیاں و کامرانیاں نصیب فرمائے آمین
کھانوں کی ترکیبوں کے لئے میں نے آپ کو اتنا تنگ کرنا ہے کہ آپ کو بالآخر سوچنا ہی پڑے گا۔کھانوں کی ترکیبوں کی کتاب کے بارے میں تو اللہ جانے ہم سوچ بھی سکیں یا نہیں لیکن سبھی کے لبوں پر مسکان بکھیرنے اور خوش رکھنے کی ترکیبوں کی کتاب کے بارے میں سوچا جا سکتا ہے۔![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
ویڈیو ٹیوٹوریلز دیکھ رہے تھے ننھی پری۔![]()
![]()
![]()
اور اس وقت ٹائم کیا ہوا ہے بھلا؟؟؟
کھانوں کی ترکیبوں کے لئے میں نے آپ کو اتنا تنگ کرنا ہے کہ آپ کو بالآخر سوچنا ہی پڑے گا۔
اور دوسرے والا کام تو آپ پہلے ہی کر رہے ہیں۔ اب میں بھی آپ کو
کا موقع دیتی ہوں۔ بہت اچھا سیشن ہو گیا الحمد اللہ۔

وعلیکم السلام اپیا میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں ؟؟؟السلام علیکم ناعمہ عزیز۔ کیسی ہیں؟
جلدی جلدی ایک زبردست ڈانٹ پلائیں ذرا۔
سعود لالہ اب تو اپیا نے بھی مجھے کہہ دیا ہے کہ آپ کو ڈانٹ پلا دوں![]()
ایک بج گیااااااابھی ایک بھی نہیں بجا ہے، ایک منٹ باقی ہے۔![]()
اب بتائیں اس کامیاب پریزینٹیشن کے بعد بھیا سے کیا لیں گی؟![]()
![]()
اس سے کام چل جائے گا؟
![]()
ایک بج گیاااااا
![]()
ذرا خیال نہیں ہے آپ کو لالہ ، چلیں بند کریں سب کچھ اور چپ کر کے سو جائیں![]()
میں بھی۔ الحمد اللہوعلیکم السلام اپیا میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں ؟؟؟
سعود لالہ اب تو اپیا نے بھی مجھے کہہ دیا ہے کہ آپ کو ڈانٹ پلا دوں![]()
الارم کلاک زندہ بادہم ایسے نہیں سوئیں گے۔ پہلے آپ صبح بھیا کو جگانے کے لئے کسی کی ڈیوٹی لگائیں۔![]()
![]()
![]()
میں بھی۔ الحمد اللہ
ہاں ناں۔ بہت اچھے سے پلائیں ڈانٹ۔ بے شک مجھے یہاں تک آواز آ جائے![]()
الارم کلاک زندہ باد![]()
ہم ایسے نہیں سوئیں گے۔ پہلے آپ صبح بھیا کو جگانے کے لئے کسی کی ڈیوٹی لگائیں۔![]()
![]()
![]()
ہم آپ کو کالج سے آکر جگا دیں گے لالہ ، اور اب آپ سو جائیں فٹا فٹ ۔۔