وعلیکم السلام ۔السلام علیکم
میں بھی حاضر
وعلیکم السلام ۔السلام علیکم
میں بھی حاضر
شمشاد بھائی مجھے بھی مہربانی ۔کوفی لینے جا رہا ہوں۔جنہیں شوق فرمانا ہے پہلے بتا دیں۔
و علیکم السلام اور صبح النور
میں نے تمہارے دوسرے پیغامات نہیں دیکھے۔
آج گڑیا رانی لنچ میں کیا تیار کریں گی؟![]()
میں یہاں ہوں لالہپھر وہی بات۔
یہ آج بڑی نانی اماں کہاں ہیں؟