مقدس
لائبریرین
یپییییییی بھیاارے کچھ نہیں ہوتا آئسکریم سے کھاؤ مقدس جتنی کھانی ہے
یپییییییی بھیاارے کچھ نہیں ہوتا آئسکریم سے کھاؤ مقدس جتنی کھانی ہے
ارے کوئی نہیں بھیا۔۔۔ ہم نے آج دن میں بھی کھائی تھی چاکلیٹ آئسکریم۔۔ اسماعیل لے کر آیا تھا سب کے لیے
وعلیکم السلام بہن۔۔۔ کیسی ہیں آپ۔۔۔ ۔۔۔ یہاں آپ کو دوبارہ دیکھ کر خوشی ہوئی۔۔۔ جیتی رہئیےپیارے بھیا جانی سعود، امین بھائی اور سب دوستوں کو بہت بہت سلام اور آداب بھی۔ سعود بھیا آپ سے بڑی لڑائیاں ہونے والی ہیں میری۔ میں کچھ دن نیٹ سے کیا غائب ہوں آپ میسیج اور دعائیں دینا بھول گئے ہیں۔ شفٹنگ کی وجہ سے مصروف ہوں جلد لوٹوں گی۔ آپ سب کو ڈھیر ساری دعاوں کے ساتھ۔ اللہ حافظ
پیارے بھیا جانی سعود، امین بھائی اور سب دوستوں کو بہت بہت سلام اور آداب بھی۔ سعود بھیا آپ سے بڑی لڑائیاں ہونے والی ہیں میری۔ میں کچھ دن نیٹ سے کیا غائب ہوں آپ میسیج اور دعائیں دینا بھول گئے ہیں۔ شفٹنگ کی وجہ سے مصروف ہوں جلد لوٹوں گی۔ آپ سب کو ڈھیر ساری دعاوں کے ساتھ۔ اللہ حافظ
ہمیں "ساقی"۔۔۔۔"سرور"۔۔۔۔"جام" وغیرہ سے متعلق قوالیاں بہت پسند ہیں۔۔۔ مگر نصرت فتح علی کی۔۔۔۔۔
پیارے بھیا جانی سعود، امین بھائی اور سب دوستوں کو بہت بہت سلام اور آداب بھی۔ سعود بھیا آپ سے بڑی لڑائیاں ہونے والی ہیں میری۔ میں کچھ دن نیٹ سے کیا غائب ہوں آپ میسیج اور دعائیں دینا بھول گئے ہیں۔ شفٹنگ کی وجہ سے مصروف ہوں جلد لوٹوں گی۔ آپ سب کو ڈھیر ساری دعاوں کے ساتھ۔ اللہ حافظ
ہیں بھیا یہ کیا تھا
ہی ہی پڑھتی تو ہوں بھیا
بٹ ادئیگی اچھی نہیں ہے ہی ہی
سعود بھیا کی دلاری بہن، لڑائیاں تو ہم بھی ڈھیر ساری کرنے والے ہیں آپ سے۔ آپ کی اس پیاری سی شکایت پر بھیا قربان نہ ہو جائیں؟ (اچھا جلدی سے بتائیں بھیا سے کیا لیں گی، آئس کریم، چاکلیٹ یا کچھ اور؟) ویسے کیا آپ تک بھیا کی خاموش دعائیں نہیں پہونچ رہی تھیں؟ آپ نے شاید کئی چیزیں مس کی ہوں، ہم نے آپ کے عارضی غیاب کے بعد جا بجا آپ کا ذکر کیا ہے محفل میں۔ باوجود بے حد مصروفیات کے، ہماری بہنوں کے لئے بھیا کے لائحہ عمل میں ہمیشہ ترجیحی وقت رہتا ہے۔
ویسے لڑائیوں اور سازشوں کے لئے ایک عدد خفیہ دھاگہ ہے۔ مقدس بٹیا ذرا ہماری سیدہ سارا غزل بٹیا کو وہاں داخلہ تو دیں۔
یہ کیا تھا اب کیا بتائیں۔۔۔۔ آپ نے نصرت کی قوالیاں سنی ہیں؟
شکریہ مقدس جی، شکریہ امین بھائی۔ میرے سویٹ سے سعود بھیا جانی محفل میں آئیں تو انہیں اونچی آواز میں میرا سلام دیجئے گا۔ اب کم کم سنتے ہیں ۔ اللہ نگہبان