جی جی
کیوں نہیں، پر مجھے نیند ڈھول کی تھاپ پہ بھی آجاتی ہے
ہمیں آپ کو مسلسل باتیں کرانا ہو گا تاکہ آپ سو نہ سکیں بھیا
ہی ہی ہی
سعود بھیا ٹرانسلیٹ پلیزبقول ابن صفی، "نیند ایسی مؤنث ہے جو نہ صرف شریک حیات بلکہ شریک ممات بھی ہے۔"
جی فرمائیے حاضر ہوں۔
ویسے آپ کی صورت میرے ایک دوست فیصل سے اس حد تک ملتی ہے کہ اس اوتار میں مجھے ہر بار آپ کانام چیک کرنا پڑتا ہے کہ یہ فیصل یہاں کیسے آگیا وہ بھی اچانکبقول ابن صفی، "نیند ایسی مؤنث ہے جو نہ صرف شریک حیات بلکہ شریک ممات بھی ہے۔"
سعود بھیا ٹرانسلیٹ پلیز
اپیا اب تو ہم ایک میٹنگ کے لئے جا رہے ہیں جو ایک گھنٹے تک چلے گا اور اسی دوران کچھ کھانا پینا بھی ہو جائے گا۔ غالب گمان ہے کہ پیٹسا ہوگا۔
Sleeping is such a female, not only life partner but the partner in graveyard as well.
آؤ ۔۔۔بسم اللہ۔۔۔۔۔میں اس لئے نہیں یاد کر رہی تھی آپ کو کہ آپ مجھے تنگ کریں بلکہ اس لئے یاد کر رہی تھی کہ میرا لڑائی کرنے کو جی کر رہا تھا
آپ کو ہی بھیجوں گی میں ، ایسی دی تیسی،
میں نے تو ابھی ایم اے کرنا ہے ، پھر ایم فِل اور پھر پی ایچ ڈی بھی کرنی ہے۔۔۔ لگی سمجھھ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
السلام علیکم اپیا۔ دودھ پتی اصل میں دودھ میں تھوڑا سا پانی مکس کر کے پکاتے ہیں دودھ کو جب ہلکا ابال آجائے تو پتی چینی ڈال کر اچھی طرح پکاتے ہیں حتیٰ کہ گہرا رنگ آجائے۔۔ گاڑھی چائے ہوتی ہےدیکھنے میں تو چائے اچھی لگ رہی ہے کس نے بنائی ہے۔۔؟
یہاں پاکستانیوں سے بہت سنا ہے دودھ پتی والی چائے یہ کونسی چائے ہوتی ہے۔۔؟
یہاں تو بہت سے گھروں میں آپ والے طریقے سے ہی بنتی ہے۔ہمارے ہاں تو چائے بنانے کا طریقہ یہ کہ پہلے پانی ابالا جاتا ہے پھر اس میں حسب ضرورت پتی چینی اور دودھ ڈال کر تھوڑی دیر کے لیے ابالتے ہیں اور چائے تیار۔ بقول میری پڑوسن جو پاکستانی (پنجابی ) ہیں ان کا کہنا ہے کہ مجھے چائے بنانی نہیں آتی ۔۔؟ آپ کے ہاں کیسے بناتے ہیں ۔۔؟
ہم سوگئے تھے گھر آ کرآج امین بھیا بھی نہیں آئے۔۔ پتا نہیں کہاں ہیں