کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
ہیں بھیا یہ کیا تھا

یہ اشعار دیکھو:

ساقی کی ہر نگاہ پہ بل کھا کے پی گیا
لہروں سے کھیلتا ہوا لہرا کے پی گیا

اے رحمتِ تمام میری ہر خطا معاف
میں انتہائے شوق میں گھبرا کے پی گیا

پیتا بغیر اذن یہ کب تھی مری مجال
درپردہ چشمِ یار کی شہہ پا کے پی گیا

بائی دی دے، یہاں "پینے" سے مراد "نشہ" نہیں ہے۔۔۔بلکہ سمبولک ہے :)
 
شکریہ مقدس جی، شکریہ امین بھائی۔ میرے سویٹ سے سعود بھیا جانی محفل میں آئیں تو انہیں اونچی آواز میں میرا سلام دیجئے گا۔ اب کم کم سنتے ہیں ۔ اللہ نگہبان

یہ کس کی آواز ہے پیاری سی؟ کچھ سنی سنی سی لگ رہی ہے۔ :) :) :)
 
مقدس

لائبریرین
سعود بھیا، امین بھیا اور سارا سس
میں اب جاتی ہوں
آئی ول کم بیک لیٹر
بیکاز تیمور از ہوم ناؤ

صالحہ تھنکس دیٹ آئی شڈ گیٹ چینج۔۔
تھوڑا سا میک اپ کر کے تیمور کو ڈراؤں
ہی ہی ہی

سی یو لیٹرززز
 
مقدس

لائبریرین
یہ اشعار دیکھو:

ساقی کی ہر نگاہ پہ بل کھا کے پی گیا
لہروں سے کھیلتا ہوا لہرا کے پی گیا

اے رحمتِ تمام میری ہر خطا معاف
میں انتہائے شوق میں گھبرا کے پی گیا

پیتا بغیر اذن یہ کب تھی مری مجال
درپردہ چشمِ یار کی شہہ پا کے پی گیا

بائی دی دے، یہاں "پینے" سے مراد "نشہ" نہیں ہے۔۔۔بلکہ سمبولک ہے :)

امین بھیا میں کل سعود بھیا سے کہہ رہی تھی کہ یہ سب شاعر کیوں ہوتے ہیں۔۔ ہمیں یاد آیا آپ نے اچھی غزل لکھی تھی بٹ ہمیں ہی سمجھ نہ آیا کچھ
 
ہاہاہاہاہا سب شاعر کیوں ہوتے ہیں یہ کیسا سوال ہے بھلا۔۔۔۔

اور کونسی غزل کی بات کر رہی ہو؟ سمجھا دیں گے ہم :)
 
یہ اشعار دیکھو:

ساقی کی ہر نگاہ پہ بل کھا کے پی گیا
لہروں سے کھیلتا ہوا لہرا کے پی گیا

اے رحمتِ تمام میری ہر خطا معاف
میں انتہائے شوق میں گھبرا کے پی گیا

پیتا بغیر اذن یہ کب تھی مری مجال
درپردہ چشمِ یار کی شہہ پا کے پی گیا

بائی دی دے، یہاں "پینے" سے مراد "نشہ" نہیں ہے۔۔۔بلکہ سمبولک ہے :)

کنایہ نہ بھی ہو تو کیا فرق پڑتا ہے۔ کہیں کچھ ایسا سنا تھا۔

کبھی پوا کبھی ادھا کبھی اکھا بھی پیتے ہیں
اگر فوکٹ کی مل جائے تو ہم مٹکا بھی پیتے ہی
پکڑ کر لے گئے اک دن پولیس والے مجھے تھانے
کہا میں نے ذرا ٹھہرو مرے ابا بھی پیتے ہیں

اب کوئی کہے کہ یہ بھی تمثیلی تھا۔ :)
 
خوش و خرم رہیں سعود بھیا۔ میں نے آئیس کریم نہیں کھانی۔ کراچی کی نسبت میرے نئے شہر کامرہ کا موسم سرد تر ہے فلو ہی پیچھا نہیں چھوڑتا آپ یہ ظلم کا بندوبست ملتوی رکھیں۔ ابھی لاہور ہوں اس لئے بات ہو گئی ۔ اب اجازت چاہتی ہوں ، کامرہ پہنچ کر کمپیوٹر شمپیوٹر انسٹال ہو گا ، لیپ ٹاپ سامان سے باہر آئے گا تو بہت ساری باتیں ہوں گی ۔ انشاللہ جلدی واپس آوں گی اور بہت سر کھاوں گی آپ کا۔ اپنا بہت خیال رھئے گا، مطلب آئس کریم بی کم کھائے گا ورنہ گلا خراب ہو جائے گا۔ اللہ حافظ
 
ہاہاہاہاہاہاہاا۔۔۔۔۔۔۔ یہاں تو صراحتاً "پینا" ہی مراد ہے۔۔۔جبکہ ہم جیسے "ناہنجار" بس چشمِ یار سے ہی پیتے ہیں :)
 
سعود بھیا، امین بھیا اور سارا سس
میں اب جاتی ہوں
آئی ول کم بیک لیٹر
بیکاز تیمور از ہوم ناؤ

صالحہ تھنکس دیٹ آئی شڈ گیٹ چینج۔۔
تھوڑا سا میک اپ کر کے تیمور کو ڈراؤں
ہی ہی ہی

سی یو لیٹرززز

یقیناً بٹیا رانی۔ اور ہاں صالحہ بٹیا کو سعود بھیا کا پیار دیجئے ان کی ناک کی نوک پر۔ :)
 
خوش و خرم رہیں سعود بھیا۔ میں نے آئیس کریم نہیں کھانی۔ کراچی کی نسبت میرے نئے شہر کامرہ کا موسم سرد تر ہے فلو ہی پیچھا نہیں چھوڑتا آپ یہ ظلم کا بندوبست ملتوی رکھیں۔ ابھی لاہور ہوں اس لئے بات ہو گئی ۔ اب اجازت چاہتی ہوں ، کامرہ پہنچ کر کمپیوٹر شمپیوٹر انسٹال ہو گا ، لیپ ٹاپ سامان سے باہر آئے گا تو بہت ساری باتیں ہوں گی ۔ انشاللہ جلدی واپس آوں گی اور بہت سر کھاوں گی آپ کا۔ اپنا بہت خیال رھئے گا، مطلب آئس کریم بی کم کھائے گا ورنہ گلا خراب ہو جائے گا۔ اللہ حافظ

بے حد خوش رہیں بٹیا رانی۔ جب بھی بھیا کی یاد آئے تو مسکرا لیا کریں اور جب بھی مسکرائیں تو بھیا کو یاد کر لیا کریں۔ ہم آپ کی باقاعدہ آمد کے منتظر ہوں گے۔ :)
 
محمد امین

لائبریرین
خوش و خرم رہیں سعود بھیا۔ میں نے آئیس کریم نہیں کھانی۔ کراچی کی نسبت میرے نئے شہر کامرہ کا موسم سرد تر ہے فلو ہی پیچھا نہیں چھوڑتا آپ یہ ظلم کا بندوبست ملتوی رکھیں۔ ابھی لاہور ہوں اس لئے بات ہو گئی ۔ اب اجازت چاہتی ہوں ، کامرہ پہنچ کر کمپیوٹر شمپیوٹر انسٹال ہو گا ، لیپ ٹاپ سامان سے باہر آئے گا تو بہت ساری باتیں ہوں گی ۔ انشاللہ جلدی واپس آوں گی اور بہت سر کھاوں گی آپ کا۔ اپنا بہت خیال رھئے گا، مطلب آئس کریم بی کم کھائے گا ورنہ گلا خراب ہو جائے گا۔ اللہ حافظ

اللہ حافظ بہنا۔۔۔ اپنا خیال رکھیے گا۔۔۔ کامرہ میں ہمارے 2 دوست بھی تھے۔ نئے نئے بھرتی ہوئے ہیں رینک ہم بھول رہے ہیں غالباَ فلائٹ لیفٹننٹ ہیں یا پتا نہیں کیا۔۔۔
 
یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے
یہ تری نظر کا قصور ہے
کہ شراب پینا سکھا دیا

سعود یہ کیسا ہے :p

چھوڑیں جناب ہم کہاں اور یہ شراب کہاں۔ اس بڑھاپے میں اب شباب کہاں۔ قصہ مختصر یہ کہ ہم پر کبھی وہ دور گذرا ہی نہیں جب ہم کہیں "ہم کو آنکھوں سے پلا اور کو پیمانے سے۔ ساقیا جائیں کہاں ہم تیرے مئے خانے سے۔" :)
 
محمد امین

لائبریرین
اللہ خیر کرئے۔ امین بھائی کسی ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ دماغ پر شاعری کا اثر لگ رہا ہے۔

فی الحال تو چائے کا "جام" ہاتھ میں ہے اور قوالی کے سر تال اور "تالی" پر جھوم رہے ہیں زور زور سے۔۔۔عنقریب ہی "حال" آنے والا ہے
 
محمد امین

لائبریرین
چھوڑیں جناب ہم کہاں اور یہ شراب کہاں۔ اس بڑھاپے میں اب شباب کہاں۔ قصہ مختصر یہ کہ ہم پر کبھی وہ دور گذرا ہی نہیں جب ہم کہیں "ہم کو آنکھوں سے پلا اور کو پیمانے سے۔ ساقیا جائیں کہاں ہم تیرے مئے خانے سے۔" :)

ہاہاہا۔۔۔۔ مگر برمحل اشعار ضرور یاد ہیں تمہیں :) ۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top