محمد امین
لائبریرین
ابھی میں کھانا کھانے جا رہا ہوں۔ مرغے کے سیخ کباب بھی ہیں۔ دعوت عام ہے۔
دعوت ہے سب کے لیے۔۔۔۔
ویسے آپ نے کون کو دو بار کیوں استعمال کیا؟ کہیں جمع کا صیغہ تو نہیں استعمال کرنا چاہ رہے تھے؟
ظفری بھائی کی باتوں سے تو لگتا ہے "بہت سوں" کے شکار ہوئے ہیں وہ