کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
اوبنتو کل دوبارہ انسٹال کروں گا ابھی منسوخ کردیا۔۔۔۔اٹکا ہوا ہی تھا۔۔۔۔ ونڈوز انسٹالر سے کر رہا تھا
 

شمشاد

لائبریرین
کرنا کیا تھا، بتایا تھا ناں کہ بڑی میٹنگ کی تیاری کر رہے ہیں۔ تقریباً سب کام ختم ہو گیا ہے۔
 
شب بخیر۔

شمشاد بھائی اور امین بھائی کو اب رخصت دی جاتی ہے۔ پھر ہم، ہماری مقدس بٹیا اور عندلیب اپیا ہوں گے یہاں بات کرنے کو اور اگر کوئی اور آ گیا تو خوش آمدید۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
تھینک یووووووووووووووووووووووووووو بھیااااا
اب بتائیں آپ نے کیا کیا سارا دن
اور بھابھی سے بات ہوئی کہ نہیں۔۔

اور ہاں یاد آیا آئی مسڈ یو سو مچ بھیا
ہاں بات پر یاد آیا کہ بات تو روزانہ ہی ہوتی ہے۔ اور آج تو تین دفعہ بات ہوئی تھی۔
 
جب امی نے اجازت دے ہی دی ہے تو ڈھونڈنے میں کیا پریشانی ہے۔

یہیں سے تو اصلی پریشانی شروع ہوتی ہے۔ بقول شاعر:

ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں۔
اب ٹھیرتی ہے دیکھئے جا کر نظر کہاں؟

اور بے چارے تھک ہار کر اب سے بیس برس بعد کسی بڑھیا کے آستانے پر حاضری دیں گے تو کچھ یوں جواب آئے گا:

حالی نشاط نغمہ و مئے ڈھونڈھتے ہو اب۔
آئے ہو وقت صبح رہے رات بھر کہاں؟
 
شمشاد بھائی، ایک بات ہم صاف کہے دیتے ہیں، اگر ہمین بھابھی اور آپ میں سے کسی ایک کی طرفداری کرنی ہوئی تو ہم ۔۔۔۔۔۔ کے ساتھ ہوں گے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top