اچھا لگتا ہے بریانی کھائی ہے۔
آپ کے ہاں بازار میں بریانی نہیں ملتی ۔۔؟بریانی بنانے والی تو پاکستان گئی ہوئی ہے۔ میں تو اب زیادہ تر بازار سے ہی لے آتا ہوں۔
ہم ٹھیک ہیں! آپ سنائیں ۔ امی کو لڑکی ملی ۔۔؟
پہلے ایک سوال کا جواب دیں، براؤزر کے علاوہ آپ اپنے کمپیوٹر میں کون کون سے ایسے کام کرتے ہیں جو ماڈرن براؤزر میں ممکن نہیں ہیں؟
ملی تو ان کی امی کو کئی ایک ہوں گی، اب صرف پسند کرنے کا مسئلہ ہو گا کہ چاند سی کون سی ہے۔
ملتی ہے اور بہت ملتی ہے لیکن مجھے ان میں جو تیل استعمال کرتے ہیں وہ پسند نہیں۔آپ کے ہاں بازار میں بریانی نہیں ملتی ۔۔؟
امین بھائی ان چکروں میں نہ پڑیں، ایسے تو عمر گزر جائے گی اور ہاتھ کچھ بھی نہیں آئے گا۔
چاند بدلیوں میں چھپا ہوا ہے۔۔۔
ہاہاہا امی کہتی ہیں انٹرنیٹ پر ڈھونڈ لو لڑکی۔۔۔ تو ہم ہاتھ جوڑ دیتے ہیں ۔۔۔۔کہ امی جی یہ ممکن نہیں۔۔۔
چاند بدلیوں میں چھپا ہوا ہے۔۔۔
یہی تو سمجھا رہا ہوں، کہ بدلی ہٹنے کا انتظار مت کریں، جو بدلی سے باہر ہیں ان میں سے کسی ایک کو پسند کر لیں۔ فائدے میں رہیں گے۔
یہی تو سمجھا رہا ہوں، کہ بدلی ہٹنے کا انتظار مت کریں، جو بدلی سے باہر ہیں ان میں سے کسی ایک کو پسند کر لیں۔ فائدے میں رہیں گے۔
امین بھیا آپ کیا کر ہے ہیں
وہ اس غزل کی بات کری تھی میں نے جو آپ نے پوسٹ کی تھی اور اس پر سب نے اتنے ہارڈ ہارڈ کمنٹس دیے تھے