شمشاد
لائبریرین
میرا ووٹ بھی آپ کے ساتھ ہو گا۔شمشاد بھائی، ایک بات ہم صاف کہے دیتے ہیں، اگر ہمین بھابھی اور آپ میں سے کسی ایک کی طرفداری کرنی ہوئی تو ہم ۔۔۔۔۔۔ کے ساتھ ہوں گے۔
میرا ووٹ بھی آپ کے ساتھ ہو گا۔شمشاد بھائی، ایک بات ہم صاف کہے دیتے ہیں، اگر ہمین بھابھی اور آپ میں سے کسی ایک کی طرفداری کرنی ہوئی تو ہم ۔۔۔۔۔۔ کے ساتھ ہوں گے۔
ہیں بھیا
میں بھابھی کی بات کر رہی ہوں
بلی کہاں سے آئی
اوہو بھیا
سمجھائیں ناں
کیا خرچ کرنا ہے سعود بھیا
اوکے شمشاد بھیا۔۔۔ پھر تو ہمیں سمجھ نہیں آئے گییہ بات سمجھانے والی نہیں، یہ تجربے سے خود ہی آ جاتی ہے۔
کوئی بھی قیمتی سی چیز، مثلاً ایک پیاری سی مسکان یا ایسا ہی کچھ اور۔
اسے چھوڑو، کوئی اور بات کرو۔ آج کیا پکایا تھا؟اوکے شمشاد بھیا۔۔۔ پھر تو ہمیں سمجھ نہیں آئے گی
اسے چھوڑو، کوئی اور بات کرو۔ آج کیا پکایا تھا؟
اوکے بھیا
آج تیمور لندن سے واپس اتنے ڈھیر سارے دن بعد
امی نے ذبردستی مجھ سے چکن بریانی پکوائی جو بہت مزے کی بنی تھی
می ٹو بھیااااڈڈ آئی سے ٹو ایری باڈی دیٹ آئی لو مائی سویٹ لٹل اینجل سو مچ۔
اپسس بھیا
می ٹو بھیاااا
ناٹ رئیلی بھیابٹ آئی لو مور۔۔۔۔
اپسس بھیا
وہ تو لینا بھول گئی
پرامس آئی ول نیکسٹ ٹائم
ناٹ رئیلی بھیا
ہی ہی ہیآئی ڈونٹ نیڈ ٹو پروو دس اینی وے۔