اوہو بھیا وٹ وڈ یو لائیک کپ آ ٹی جوس اور واٹر
محمد امین لائبریرین نومبر 18، 2011 #444 ہی ہی ہی ہی پی لیا سب کچھ،۔۔۔پیٹ میں جا کر ایسے ہی مکس ہوجائے گا
مقدس لائبریرین نومبر 18، 2011 #447 محمد امین نے کہا: تھینک یو مقدس۔۔۔۔۔ اب آپ کیا لیں گی اس کے بدلے؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھیا کی دعائیں
محمد امین نے کہا: تھینک یو مقدس۔۔۔۔۔ اب آپ کیا لیں گی اس کے بدلے؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھیا کی دعائیں
محمد امین لائبریرین نومبر 18، 2011 #453 مقدس نے کہا: یمیی تھینک یو امین بھیااااا آپ ابھی فارغ ہیں کیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بس فارغ ہی سمجھو۔۔۔ میچ دیکھ رہے ہیں۔۔۔اور ابھی امی کو خالہ جی کے گھر لے کر جائیں گے
مقدس نے کہا: یمیی تھینک یو امین بھیااااا آپ ابھی فارغ ہیں کیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بس فارغ ہی سمجھو۔۔۔ میچ دیکھ رہے ہیں۔۔۔اور ابھی امی کو خالہ جی کے گھر لے کر جائیں گے
مقدس لائبریرین نومبر 18، 2011 #454 اچھا مجھے یہ والی غزل سمجھائیں http://www.urduweb.org/mehfil/threads/کیا-کیجیے؟؟.17718/
مقدس لائبریرین نومبر 18، 2011 #456 پپو نے کہا: السلام علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام بھیا کیسے ہیں آپ
محمد امین لائبریرین نومبر 18، 2011 #458 پپو نے کہا: السلام علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام پپو بھیا کیسے ہیں آپ
محمد امین لائبریرین نومبر 18، 2011 #460 اور جناب ابھی کلینک میں ہیں؟؟ آپ نے ایم بی بی ایس کہاں سے کیا اور کس سن میں؟