بس سمیع بھائی ہمیں پکنک پر لے گئے تھے ہاکس بے، وہاں سے واپسی پر ضد کی کہ پی اے ایف بھی چلیں، وہاں سے دہری تھکن اور بد پرہیزی سے تھوڑی سی بیمار پڑگئی۔
ویسے یہ اچھا ہوا کہ اس مرتبہ ہماری عید کی چھٹیاں کافی طویل ہوئیں۔ کل ان شاء اللہ پہلا دن ہے۔ اس دوران محفل پر حاضری رہی مگر مراسلے بہت کم ارسال کیے۔