وہ دوسرے کمپیوٹر میں ہے۔ اب اسکو اٹھا کر سٹور میں رکھ دیا ہوا ہے۔ اب کسی دن ہمت کریں گے کہ اس کو نکالیں اور پھر سے نصب کریں۔ تب کی تب دیکھی جائے گی۔
کیا خبریں ہیں؟؟ دھڑن تختہ کب ہورہا ہے؟ٹی وی پر بڑی خطرناک خبریں آ رہی ہیں حسین حقانی والے میمو کے حوالے سے۔
کیا خبریں ہیں؟؟ دھڑن تختہ کب ہورہا ہے؟
نیند کیوں نہیں آرہی آج۔
صرف آج ہی
تجھے نیند نہ آئے تجھے چین نہ آئے کوئی جائے ذرا ڈھونڈ کے لائے۔۔۔نہ جانے کہاں دل کھو گیانیند کیوں نہیں آرہی آج۔
تجھے نیند نہ آئے تجھے چین نہ آئے کوئی جائے ذرا ڈھونڈ کے لائے۔۔۔نہ جانے کہاں دل کھو گیا
اگلے چند دنوں تک مشاہدہ جاری رکھیں۔ اگر یہ سلسلہ جاری رہتا ہے پھر تو یہ مرض لا علاج ہے۔
تجھے نیند نہ آئے تجھے چین نہ آئے کوئی جائے ذرا ڈھونڈ کے لائے۔۔۔نہ جانے کہاں دل کھو گیا
یہ تو آپ پتا کریں فہیم ہمیں کیا پتا