آج تو فہیم بھائی سوٹ میں خوب لگ رہے تھے۔ یا یوں کہیں کہ سوٹ ان پر خوب لگ رہا تھا۔
یوں کہہ لیں کہ دونوں نے مل کر اچھی جوڑی بنالی ہے
اچھا تو اصل قصہ یہ ہے کہ آپ جوڑی بنانے کی فراق میں ہیں۔
پتا کرنے کے لیے آپکا پتا معلوم ہونا ضروری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی فی الحال تو سوٹ کے ساتھ بنائی ہے۔
آگے دیکھیں شاید کوئی مزید جوڑی بن جائے
ہمیں کیا پتا
ہی ہی ہی
ابھی نہیں ناں
لیکن زیادہ ٹائم باہر ہی رہے آج ہم
یہ تو بڑی اچھی بات ہے۔ آپ اتنی دنوں بعد جو ملے تھے۔