نازنین ناز
محفلین
امین بھائی! میں نے اپنے مراسلے میں تھوڑی سی تدوین کی ہے، آپ بھی میرے آخری لئے گئے اقتباس میں کرلیجئے۔
بیٹا جی پاکستان میچ جیتا ہے، شمشاد بھائی میچ کی جیت کی خوشی میں دودھ جلیبیاں کھا رہے ہوں گے اور برادر امین گھر میں مٹھائی بانٹ رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جشن منا کر ابھی لوٹیں گے ۔۔۔۔۔۔۔یہاں تو بالکل ہی خاموشی چھاگئی، اللہ خیر کرے
اچھا تو پاکستان میچ جیتا ہے، اس لئے خاموشی چھائی تھی۔ شمشاد بھائی بھی اسی لئے غائب ہوگئے۔بیٹا جی پاکستان میچ جیتا ہے، شمشاد بھائی میچ کی جیت کی خوشی میں دودھ جلیبیاں کھا رہے ہوں گے اور برادر امین گھر میں مٹھائی بانٹ رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جشن منا کر ابھی لوٹیں گے ۔۔۔۔۔۔۔
جی بیٹا جی دیکھنے میں تو یہ کرکٹ کا میچ ہی لگتا تھا مگر تھا دراصل بھارتی جوا مافیہ اور شیوخ جوا مافیہ کے بیچ سٹے بازی کا میچ اور شیوخ جوا مافیہ یہ میچ جیت گیا ہے، ویسے ہر دو صورتوں میں ہارتے تماشائی ہی ہیں ، کبھی دل ہار جاتے ہیں کبھی ساری جمع پونجی ۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی میچ ایسا ہوتا ہی نہیں جو فلس اور رعح کھینچ نہ ہو۔۔۔۔اور جیتتے جوا مافیہ ہیںاچھا تو پاکستان میچ جیتا ہے، اس لئے خاموشی چھائی تھی۔ شمشاد بھائی بھی اسی لئے غائب ہوگئے۔
ویسے میچ کس ملک سے جیتا ہے پاکستان؟ اور یہ کرکٹ کا میچ تھا ناں؟
یہ قہقہہ میں نے عائشہ والی بات پر لگایا تھا