کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
صرف اردو محفل ہی نہیں، اور بھی بہت ساری سائٹس ہیں جو بند کر دی ہوئی ہیں ہمارے آئی ٹی والوں نے۔

فورم تو سب کے سب بند ہیں کہ لوگ اسی پر چیٹ کر لیتے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن میں نے تو صرف تین دفعہ ہی امتحان دیا ہے اور تینوں دفعہ اے گریڈ میں پاس ہوا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج سارا دن کہاں رہیں؟ تم نے تو کہا تھا کہ آج کالج بھی نہیں جانا، تو کیا سوئی رہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام پپو بھائی

کہیے آپ کے شہر کی کیا خیر خبر ہے۔

ناعمہ کے شہر میں تو خوب رونق ہو گی کہ نون لیگ جلسہ جو کر رہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام عائشہ خالہ

کیسی ہیں آپ؟ سُنا ہے آج آپ کے شہر میں خاصی رونق ہے۔ کیا تم بھی جلسے میں جاؤ گی؟
 

شمشاد

لائبریرین
خالہ کیوں کہا ہے چاچوووووووووووووووووووو

میں کوئی نہیں جارہی کسی جلسے میں ۔۔۔

جلسے میں جانا بھی نہیں۔ وہاں ویسے بھی ہلا گلا زیادہ ہو گا۔ اور خواتین چار پانچ پچاس سو دو سو وغیرہ کو تو بالکل بھی ایسے جلسوں میں نہیں جانا چاہیے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top