ابن سعید
خادم
ایک بات اور بھی ، نستعلیق کی بجائے ڈیفالٹ (تھیم؟) میں فونٹ پڑھنا نسبتا آسان ہے لیکن وہاں یہ مشکل ہے کہ کہیں تحریر مکمل اور درست اور کہیں ڈبوں کی شکل نظر آتی ہے تحریر کی بجائے ۔
نسخ فونٹ اسی سائز میں نستعلیق کے مقابلے زیادہ بڑا دکھتا ہے۔ لیکن ہم نے بیشتر مقامات پر فونٹ بڑے کر دیئے ہیں نستعلیق فونٹ میں۔ اگر آپ کوئی مخصوص جگہ بتا سکیں جہاں فونٹ چھوٹے ہوں اور بڑے ہونے چاہئیں تو ایک بار کو اس پر نظر ثانی کیا جا سکتا ہے۔ یا تو آپ لفظی وضاحت فرما دیں یا اسکرین شاٹ میں ان مقامات کو نشان زد کر دیں۔