LCD پر زبان درازی نہ ہو جائے کہیں
مجھے کیوں ؟؟
پھو پھو کیوں کہہ رہے ہیں چاچوووووووووووووووووووووووو
اسی لئے تو بھیا ابھی نہیں پوچھ رہے تھے۔ ویسے امی جان کو خوش کرنے کے لئے صرف پاؤں دبانا ہی ایک واحد ترکیب تو نہیں ہے ناں ننھی پری؟
میں نے تو اسلیے کہا کہ آئسکریم کی تصاویر زبردست ہیں LCD پر زبان پھیرنے کو دل کرتاہےآپ ہماری بٹیا رانیوں کی ایل سی ڈی کو بد دعا نہ دیں۔ جب وہ خراب تھا تو ہم نے کتنا مس کیا تھا اپنی سسنھی پریوں کو۔
آپ ہماری بٹیا رانیوں کی ایل سی ڈی کو بد دعا نہ دیں۔ جب وہ خراب تھا تو ہم نے کتنا مس کیا تھا اپنی سسنھی پریوں کو۔
چلیں پھر عائشہ پھوپھو نہیں کہتے بلکہ عائشہ خالہ کہہ لیتے ہیں۔
میں نے تو اسلیے کہا کہ آئسکریم کی تصاویر زبردست ہیں LCD پر زبان پھیرنے کو دل کرتاہے
میں نے تو اسلیے کہا کہ آئسکریم کی تصاویر زبردست ہیں LCD پر زبان پھیرنے کو دل کرتاہے
وہ میں کل امی جان کو الٹی سیدھی حرکتیں کرکے ہنسایا تھا ناں ۔۔۔۔جب میرا پڑھنے کو دل نہیں کرتا تو ایسی حرکتیں کرنا شروع کردیتی ہوں یا جب پڑھ پڑھ کے دماغ خراب ہوجائے ۔۔امی جان کہتی ہیں لو اب اس کو دورہ پڑ گیا
بھیا اپنی بٹیا رانی کے ٹھیک پیچھے کھڑے ہیں یہ لے کر:
LCD پر زبان درازی نہ ہو جائے کہیں
اسی لئے تو ہم سب اپنی ننھی پری سے پیار کرتے ہیں۔
تم نہ ہی سمجھو تو اچھی بات ہے۔
پپو بھائی جو بات کہہ رہے میں وہ میں اچھی طرح سمجھ گیا ہوں۔