وہ تیمور کی کال آ گئی تھی۔۔ میں ان کے ساتھ باتوں میں لگ گئی
جی فرمائیے حاضر ہوں۔
وعلیکم السلام درویش بھیا
کیسے ہیں آپ اور آپ اتنی جلدی کیوں سونے لگے
ابھی تو آپ آئے ہیں بھیابیٹا میں بلکل ٹھیک ہوں
اور میرے سونےکا تقریبا یہی وقت ہے اور پھر صبح پانچ بجے اٹھنے کا وقت ہوجاتا ہے
اتنی جلد سو کہ بھی میرا اٹھنے کو جی نہیں چارہا ہوتا
ابھی تو آپ آئے ہیں بھیا
تھوڑی دیر کے بعد سو جائیے گا ناں
جی بیٹا
جب رضائی اوڑھ کے نیٹ استعمال کررہا ہوں، جب آنکھیں کھلی ہیں میں موجود ہوں