کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
چند روز قبل کسی نے کہا کہ سعود آپ پی ایچ ڈی کر رہے ہیں اور ہمیں بھی انسریشن مل رہی ہے۔ کہیں ایسا ہی کچھ معاملہ ننھی پری کے ساتھ بھی تو نہیں؟ :)
ایسا ہی سمجھ لیں لالہ :)
اب ہم انگلش لٹریچر کی جان نہیں چھوڑنے کے جب تک پی ایچ ڈی نا کر لیں :p
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
شمشاد لالہ ااااااااااااااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا اااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا ااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
کہاں گئے ؟؟؟؟؟؟:rolleyes:
 
مقدس

لائبریرین
images

یہ لیں بھیا
 
رات کافی دیر سے سوئے تھے صبح اٹھے تو ناشتہ کرنے کا موقع نہیں تھا بٹیا رانی۔ اب کلاس کے بعد کچھ کھائیں گے۔ بھوک تو لگ رہی ہے۔ :)
 
مقدس

لائبریرین
ہمارے گھر میں ایسی ہی چائے بنتی ہے آپی
امی کے لیے۔۔ دودھ میں تیز والی پتی ڈال کر
 
عندلیب

محفلین
ہمارے گھر میں ایسی ہی چائے بنتی ہے آپی
امی کے لیے۔۔ دودھ میں تیز والی پتی ڈال کر
ہمارے ہاں تو چائے بنانے کا طریقہ یہ کہ پہلے پانی ابالا جاتا ہے پھر اس میں حسب ضرورت پتی چینی اور دودھ ڈال کر تھوڑی دیر کے لیے ابالتے ہیں اور چائے تیار۔ بقول میری پڑوسن جو پاکستانی (پنجابی ) ہیں مجھے چائے بنانی نہیں آتی ۔۔؟ آپ کے ہاں کیسے بناتے ہیں ۔۔؟
 
مقدس

لائبریرین
تین طرح کی بنتی ہے آپی

1: کیٹل میں پانی بوائل کیا۔۔ کپ میں ٹی بیل اور شوگر ڈالی۔۔ پانی ڈالا۔۔ مکس کیا اور دودھ ڈال لیا۔۔

2: سوس پین میں پانی ڈالا۔۔ اس میں تھوڑا سا سالٹ اور شوگر ڈال دی۔۔ جب بوائل ہونے لگا تو اس میں پتی ڈال دی۔۔ اس کو تھوڑی دیر تک بوائل رہنے دیں۔۔ پھر اس میں دودھ ڈال دیں اور اس کو خوب ڈھیر سارا پکائیں۔۔

3: دودھ میں پتی اور شوگر ڈالیں اور اس کو پکاتے رہیں بہت دیر تک۔۔ جتنی اسٹرانگ آپ کو چاہیے اتنا زیادہ پکاتے رہیں
 
بہت شکریہ مقدس۔
لیکن میں یہ جاننا چاہتی ہوں کہ پاکستانی پنجابیوں کو کس قسم کی چائے پسندہے ۔ محترمہ اکثر میری کلاس لیتی رہتی ہیں۔ ۔۔؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top