کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
شمشاد بھائی اسی خفیہ دھاگے میں ایک ایسی بات سامنے آ گئی ہے کہ ہم سب ملول ہیں۔

ایک تو یہ خفیہ دھاگہ اپنی پکڑ میں نہیں آ رہا۔

غالبا ذاتی پیغامات میں اگر چار-چھ (یا جتنی زیادہ سے زیادہ تعداد ہے ممبر ایڈ کرنے کی) کو ایڈ کرکے ذاتی پیغام بھیج دیا جائے اور جواب میں سب رپلائی آل کریں۔
تو وہ بھی ایک خفیہ دھاگے کی شکل اختیار کرسکتا ہے۔

یہ صرف میرا اندازہ ہے جو غلط ہونے کے چانسس زیادہ ہیں :)
 
شمشاد

تو اس کا مطلب ہے مجھے کسی نے ابھی تک ایڈ نہیں کیا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top