بس پپو لالہ حاضری ہی دینے آتے ہیں
ویسے پپو لالہ میرے دماغ میں پچھلے 2 دنوں سے بڑی ہی درد ہو رہی ہے آپ ڈاکٹر ہیں کوئی دوائی ہی بتا دیں کہ درد نا ہو
ہاہاہاہاہاہا
جو چیز ہو ہی نا وہاں کیا درد ہونا
یعنی آپ دونوں بچی کو رُلا کے دم لیں گے
ناک تو لڑا ہی لوں پر بعد میں پھر مجھے رُلائیں گے آپ ویسے بھی میرا دل چھوٹا سا ہی ہے
جا کہ دھوپ میں بیٹھ جائیے گاہائے اللہ ایسے خطرناک ارادے
ویسے لالہ آج میرا کالج جانے کا ذرا دل نہیں کر رہا
ہائے اللہ ایسے خطرناک ارادے
ویسے لالہ آج میرا کالج جانے کا ذرا دل نہیں کر رہا
چھوڑیں، پھر بھیا کے پاس آ جائیں۔ آج ہم نے چکن چلّی بنائی ہے۔ آپ آجائیں تو چپاتیاں سینک کر بہن بھائی کھا لیں گے۔
یہاں تو کافی تیز دھوپ ہےہی ہی ہی وہ تو گھر میں بیٹھ جاؤں تو اچھا ہے ویسے آج دھوپ بھی تھوڑرررررررررری سی ہے
اللہ کا کرم ہے، آپ فرمائیں کیسے گزر رہے ہیں شب وروزوعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں درویش بھائی؟
یمممییی شچی لالہ میرا دل کر رہاہے بھاگ کے آ جاؤں
یہاں تو کافی تیز دھوپ ہے
اللہ کا کرم ہے، آپ فرمائیں کیسے گزر رہے ہیں شب وروز
بھاگ کے آئیں گی تو دیر ہو جائے گی۔ اڑ کے آجائیں تو شاید بات بن جائے۔ یا پھر کسی جادو کے ذریعہ پلک جھپکتے ہی آجائیں۔