کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
آکری اطلاع تک تو سبھی بخیر تھے۔ ابھی تھوڑی دیر میں ہم فون کریں گے تو آپ کا سلام اور پیار پہونچا دیا جائے گا ان شاء اللہ۔ :)
 
الحمد للہ امتحانات ٹھیک ہو رہے ہیں باس کام بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے آخری ایام میں۔ دسمبر کے دوسرے ہفتے تک ان شاء اللہ امتحانات ختم ہو جائیں گے۔ :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بس پپو لالہ حاضری ہی دینے آتے ہیں :rolleyes:

ویسے پپو لالہ میرے دماغ میں پچھلے 2 دنوں سے بڑی ہی درد ہو رہی ہے آپ ڈاکٹر ہیں کوئی دوائی ہی بتا دیں کہ درد نا ہو :cautious:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top