کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ناعمہ کا نیا اوتار ایسا ہے جیسے کسی بچے کو دوائی پلانی ہو اور وہ زور سے منہ بند کر لے۔
 
اللہ حافظ بٹیا رانی۔ ویسے ہم یہ کہیں کہ ہماری چکن چلی بڑی ہی لذیذ بنی ہے تو امتحان کے دوران اپنی زبان نہ چاٹیئے گا۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
اگر اب نہیں ہو رہی اور چائے کے بھی دو کپ ہضم کر گئی ہو تو پھر منہ کیوں اتنی زور کا میٹا ہوا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top