ابن سعید
خادم
تھوڑا سا اور مسکرا دیں ننھی پری۔
لگتا ہے شمشاد بھائی ناراض ہوگئے سوری بھیا۔۔۔۔
تھوڑا سا اور مسکرا دیں ننھی پری۔
اللہ خیر کرے، خاموشی کچھ گھمبیر لگ رہی ہے۔
اچھا چلیں سبھی لوگ بتائیں کہ ہماری ننھی پری سے کون کون پیار کرتا ہے؟
بھیا آپ بھی مسکرائیں ناں کہ آپ کی مسکراہٹ ہمارے لئے مہمیز کا کام کرتی ہے۔
آپ کے بعد ہماچھا چلیں سبھی لوگ بتائیں کہ ہماری ننھی پری سے کون کون پیار کرتا ہے؟
بھیااااااااااااااااااااااتھوڑا سا اور!
بھیاااااااااااااااااااااا
یہ تب تک یاد آتے رہیں گے جب تک شادی نہیں ہو جاتی، جب شادی ہو جائے گی تو سب کچھ بھول جائیں گے۔پرانے کھلاڑی سے پرانا چاول یاد آیا، پرانے چاول سے پرانا پاپڑ یاد آیا۔۔۔پاپڑ سے کچا پاپڑ پکا پاپڑ یاد آگیا۔۔۔۔۔۔
جب سے محفل میں شرکت کی ہے، یہ مجھے اپنا گھر لگنے لگا ہے، اکثر جب بہت تھکی ہوتی ہوں تو اس ارادے سے حاضر ہوتی ہوں کہ صرف دس منٹ کے لئے حاضر ہوں گی۔ لیکن پھر اس کے سحر میں ایسی گم ہوجاتی ہوں کہ گویا زمان ومکان کی قید سے ہی آزاد ہوگئی ہوں۔
آپ بھیا آپ، اتنا کہ شاید میں جواب میں اپنے بھیا سے نہیں کرسکتی، پھر میرا اپنے بھیا سے پیار کسی قدر ردّعمل کے نتیجے میں ہے جبکہ ہمارے بھیا کا مجھ سے پیار بغیر کسی صلہ، کسی بدلہ کے خلوص کی انتہائی شدتوں کے ساتھ کسی بھی قسم کے پیمانے کی کسوٹی سے بالاتر ہے۔ بلکہ مجھے کہنے دیجئے کہ بھائی بہن کا پیار کیا ہوتا ہے؟ یہ میں نے اپنے سعود بھیا سے ہی سیکھا ہے۔محفل میں نازنین ناز بٹیا سے سب سے زیادہ پیار کون کرتے ہیں/کرتی ہیں؟ - اس سوال کا جواب صرف ناز بٹیا دیں گی۔