عائشہ عزیز
لائبریرین
اور مجھے یاد رہے تو بات ہے ناں ۔۔ویسے بھی آپ کو پتا ہے میرے یاداشت کچھ اچھی نہیں ہے (نالائق)اچھا چلیں اب کہہ دیا، اس دفعہ تو محفل کا یہ مراسلہ ثبوت کے طور پر باقی رکھا جائے گا۔
اور مجھے یاد رہے تو بات ہے ناں ۔۔ویسے بھی آپ کو پتا ہے میرے یاداشت کچھ اچھی نہیں ہے (نالائق)اچھا چلیں اب کہہ دیا، اس دفعہ تو محفل کا یہ مراسلہ ثبوت کے طور پر باقی رکھا جائے گا۔
اور مجھے یاد رہے تو بات ہے ناں ۔۔ویسے بھی آپ کو پتا ہے میرے یاداشت کچھ اچھی نہیں ہے (نالائق)
بہانا تو یہ ہوتا کہ وہ عائشہ سس کہتیں کہ مرچیں تو کٹی ہوئی اور پسی ہوئی دونوں طرح دیکھی ہیں لیکن کُٹی ہوئی بھنڈی کہاں سے لاؤں؟یہ تو بہانا ہے۔
بہانا تو یہ ہوتا کہ وہ عائشہ سس کہتیں کہ مرچیں تو کٹی ہوئی اور پسی ہوئی دونوں طرح دیکھی ہیں لیکن کُٹی ہوئی بھنڈی کہاں سے لاؤں؟
کون بھیا؟
سمجھیں ناز بہنا! اب مت بھولیئے گایہ تصویر رفرینس کے لئے شامل کر رہے ہیں کیوں کہ سنا ہے کہ تصویری حافظہ زیادہ اچھا ہوتا ہے۔ اب کوئی بہانہ نہیں چلے گا۔ سمجھیں؟
سمجھیں ناز بہنا! اب مت بھولیئے گا
ان کی علامت یہ ہے کہ بقول ان کے، محفل میں ان کے ساتھ سوتیلیوں جیسا برتاؤ ہوتا ہے۔ اب بوجھیں؟
کون ہیں بھیا میں بوجھ نہیں پائی ۔۔جلدی بتادیں میں نے سونے جانا ہے ۔
’’سوتیلیوں‘‘ سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ ہماری بہنا یا اپیا ہیں، اور ’’بوجھیں‘‘ سے ملتی جلتی آئی ڈی بہت عرصہ پہلے (جب میں محفلین بھی نہیں بنی تھی) دیکھی تھی۔ کہیں وہ ناراض ہوکر تو نہیں گئیں تھیں۔ان کی علامت یہ ہے کہ بقول ان کے، محفل میں ان کے ساتھ سوتیلیوں جیسا برتاؤ ہوتا ہے۔ اب بوجھیں؟
’’سوتیلیوں‘‘ سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ ہماری بہنا یا اپیا ہیں، اور ’’بوجھیں‘‘ سے ملتی جلتی آئی ڈی بہت عرصہ پہلے (جب میں محفلین بھی نہیں بنی تھی) دیکھی تھی۔ کہیں وہ ناراض ہوکر تو نہیں گئیں تھیں۔
بوچھی اپیا لالہ ؟انھوں نے تصاویر اور انٹرویو وغیرہ علاقوں میں بڑی رونق پھیلائی تھی۔ اس کے علاوہ دیگر تفریحی دھاگوں میں بھی خوب فعال تھیں۔