عائشہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم۔ دیکھیں تو ذرا یہ ننھی پریاں ہمیں کتنا یاد کر رہی ہیں۔ کسی کو خبر بھی ہے کہ رات ایک ننھی پری نے ہمیں ڈانٹ کر سلایا تھا۔![]()
وعلیکم السلام بھیاااااااااااااااااااااااااا
آپ کہاں تھے ۔۔
السلام علیکم۔ دیکھیں تو ذرا یہ ننھی پریاں ہمیں کتنا یاد کر رہی ہیں۔ کسی کو خبر بھی ہے کہ رات ایک ننھی پری نے ہمیں ڈانٹ کر سلایا تھا۔![]()
یہ کس کی شادی کی باتیں ہو رہی ہیں؟شادی کی تو نہیں لالہ ۔۔![]()
ہماری شادی ابھی دور ہے۔
کیا پتہ اس سے پہلے شاکر بھائی کی ہی ہوجائے![]()
یہ اس شادی کی باتیں ہورہی ہیں جو ابھی تک نہیں ہوئییہ کس کی شادی کی باتیں ہو رہی ہیں؟
شاکر بھیا کی ہوگئی تو بھی مزہ آئے گا ۔۔۔ویسے آپ کی کیوں دور ہے ۔۔کہیں تو خالہ جان سے بات کروں کہ اب لالہ کے لیے لڑکی تلاش کریں ؟![]()
جس کی کروانی ہے اس کی بات نہیں کرتیں اور جن کی ابھی دور ہے ان کے پیچھے پڑی ہوئی ہیں۔
سعود بھیاااااا! آپ آگئے، کتنی سونی تھی محفل آپ کے بغیر، اگرچہ بہنوں اور بھائیوں نے اپنے اپنے رنگ تو بھرے مگر آپ تو سب کے دلارے بھیا ہیں ناں۔السلام علیکم۔ دیکھیں تو ذرا یہ ننھی پریاں ہمیں کتنا یاد کر رہی ہیں۔ کسی کو خبر بھی ہے کہ رات ایک ننھی پری نے ہمیں ڈانٹ کر سلایا تھا۔![]()
اور جنہیں تم پسند کرو گے وہ خالہ جان کو پسند نہیں آئیں گی۔
ہم،
ہم نے جن کو پسند کیا ان کی شادی ہوگئی![]()
ارے نہیں، ناعمہ سےپوچھنا، اسے میں نے اس کے متعلق کچھ کہا ہوا ہے۔
شمشاد بھائی! اس وقت تو آپ بالکل رشتہ کروانے والی خالہ کی مانند لگ رہے ہیں۔اس کا مطلب ہے جن کی شادی نہیں ہو رہی، ان کو آپ سے پسند کروا دیں۔
اس کا مطلب ہے جن کی شادی نہیں ہو رہی، ان کو آپ سے پسند کروا دیں۔
شمشاد بھائی! اس وقت تو آپ بالکل رشتہ کروانے والی خالہ کی مانند لگ رہے ہیں۔
لگتا ہے کہ آج فہیم بھائی کی شادی کرواکے ہی چھوڑیں گے۔![]()