یہ میری بچپن کی تصویر ہے لالہناعمہ عزیز ، آپ کے اوتار میں موجود تصویر کس خطے کی بچی کی ہے ؟ بہت کیوٹ ہے۔![]()
ہی ہی ہینالائق کا ایک ترجمہ دلاری بھی ہوتا ہے۔![]()
ہی ہی ہی
یہ کس ڈکشنری میں بھلا ؟؟؟؟![]()
ہی ہی ہی ہی ہی
مجھے بھی اُس کا لنک دے دیں نا لالہ![]()
آہاں
پہلا ایڈیشن مجھے ہی ملے گا نا ؟؟؟![]()