ناعمہ عزیز
لائبریرین
وہ سب کو شام کو ہی آئیں گی
السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ سب کو شام کو ہی آئیں گی
ویسے امین بھیا! میں آپ سے علمی موضوع پر اختلاف کا اظہار کرسکتی ہوں ناں؟ آپ نے میری بات کا برا تو نہیں منایا؟
بچو! اردو رسم الخط میں انگریزی کے الفاظ لکھنے مین ویسی ہی قباحت ہوتی ہے جیسی اردو الفاظ کو رومن حروف تہجی کی مدد سے لکھنے میں۔ اس کا کوئی قاعدہ کلیہ ممکن نہیں۔ رومن ارود پر بطور احتجاج صابر بھائی نے نستعلیق انگلش کا دھاگہ شروع کیا تھا، جو کہ اپنی نوعیت اور مقصد کے باعث ہمارے لئے دلچسپ ترین دھاگوں میں سے ایک ہے۔
امین بھائی تمہاری بات کا بُرا منا کر تو دیکھیں، ناعمہ نے ان کی ایسی دی تیسی کر دینی ہے۔
اہل لاہور اسکول نہیں بلکہ سکول لکھتے ہیں۔ ایسے ہی اسٹار نہیں بلکہ سٹار۔
خاکسار بھی چونکہ لاہوری ہے اس لئے ان الفاظ کے آغاز میں الف کا بے جا استعمال نہیں کرتا۔
یہاں سے ہندوستان فون کرنا کافی سستا ہے۔
یہ نیک کام تو کرتےرہا کریں۔ ہمیں تو گھر سے ایس ایم ایس ہی آتے ہیں کہ فلاں فلاں چیزیں لے کے آنا
میں ایک پرائیویٹ سکول میں جاب کرتی تھی، رمضان کا مہینہ تھا اور ہماری سکول میں افطاری تھی،
ساراسٹاف بیٹھا تھا، ٹیچرز کھانا کھا رہی تھیں کہ اچانک
گدھا بولا، اور ایک ٹیچر نے کہا
ناعمہ تمھارا بھائی تمھیں بُلا رہا ہے جاؤ اس کی بات سن کے آؤ،
بس پھر کیا تھا کوئی پیپسی پی رہی تھی کوئی کچھ کھا رہی تھی سب کے حلق میں اٹک گیا ، ہم اتنا ہنسے کہ ہنستے ہنستے آنکھوں میں آنسو آگئے
آج بھی وہ یاد کرکے ہنسی آجاتی ہے
و علیکم السلام
کون شام کو آئیں گی؟
تم نے کہنا تھا "مس وہ کہہ رہا ہے اپنی بھابھی کو ساتھ لے آؤ، آئیے چلتے ہیں"