مقدس
لائبریرین
ہاں ناں بھیا۔۔ہیں یہ کیسے ممکن ہے بھلا
ہاں ناں بھیا۔۔ہیں یہ کیسے ممکن ہے بھلا
ہی ہی ہی ہی
میرے مسٹر بھی بہت سوئیٹ ہیں۔۔ میری طرح۔۔ ہی ہی ہی
ہی از فائن بھیا۔۔ ابھی تو دو سال رہتے ہیں ان کی پڑھائی ختم ہونے میں۔۔ آج کل بہت ایکسائیٹڈ ہیں اور میں ان کو دیکھ کر ایکسائیٹڈ ہو رہی ہوں۔۔ ان کے ماما پاپا آنے والے ہیں جلدی۔۔
ہا ہا ہا
دیٹس ویری گڈ۔
آپ کے اُن کے ماما پاپا کہاں ہوتے ہیں؟
ہاں ہاں اب آپ ہمیں کیوں بتائیں گے لالہ کہ ہمسائی بھیجا تھا کہ نہیںاب روز روز تو وہ حلیم پکانے سے رہی۔
آج میں نے خود ہی دال مرغا پکا لیا ہے۔ دال چنے کی ہے۔
یہ آج ناعمہ کیوں نہیں آئی، لگتا ہے سردرد کی وجہ سے جلد سو گئی۔
جب ہماری چھوٹی دادی اماں پی سی پر قابض ہوتیں ہیں تو ہم نہیں آتے
الحمداللہ بھائی ابن سعید آپ سنائیں کلاسز کا کیا حال ہے
پھر تو چھٹی انجوائے ہو رہی ہے
مزاج = ٹھیکوعلیکم السلام۔
سعود بھیا کی پیاری اپیا رانی، کیسے مزاج ہیں آپ کے؟
مزاج = ٹھیک
آج ہم نے ناشتہ میں مونگ کی دال اور روٹی بنائی تھی۔آج اپیا رانی نے ناشتے میں کیا تیار کیا؟