ابن سعید
خادم
لالہ میں ذرا واپسی پہ آن لائن آتی ہوں کالج جارہی ہوں ابھی![]()
بالکل بٹیا رانی۔ مسکراتی ہوئی جائیں اور مسکراتی ہوئی آئیں۔
لالہ میں ذرا واپسی پہ آن لائن آتی ہوں کالج جارہی ہوں ابھی![]()
السلام علیکمسب لوگ یہاں آجائیں ۔۔![]()
و علیکم السلامالسلام علیکم
آپ نے بلائیا ہم آگئے اب بتائیں کیوں بلائیا![]()
آپ کے لئے
پیٹ بھر کر کھائیں
تو پھر میری کہاںیہ میں نے ڈشوں پر نام لکھ دیئے ہیں، خبردار میری اور محمود بھائی کی ڈشوں کو کوئی ہاتھ نہ لگائے۔
![]()